دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے
ساتویں پاس کا یہاں کیا کام
جاؤ جاکر تعلیم مکمل کر پہلے
ہاہاہا، بھائی یہاں تو وہ لوگ بھی آتے ہیں جنہوں نے صرف "قاعدہ "پڑھا ہوتا ہے
دیکھیے صاحبان آپ کو ہم "چٹے ان پڑھوں"کے جذبات سے کھیلنے کا کوئی حق نہیںہاہاہا، بھائی یہاں تو وہ لوگ بھی آتے ہیں جنہوں نے صرف "قاعدہ "پڑھا ہوتا ہے