دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے
ساتویں پاس کا یہاں کیا کام
جاؤ جاکر تعلیم مکمل کر پہلے
![]()
ہاہاہا، بھائی یہاں تو وہ لوگ بھی آتے ہیں جنہوں نے صرف "قاعدہ "پڑھا ہوتا ہے![]()
دیکھیے صاحبان آپ کو ہم "چٹے ان پڑھوں"کے جذبات سے کھیلنے کا کوئی حق نہیںہاہاہا، بھائی یہاں تو وہ لوگ بھی آتے ہیں جنہوں نے صرف "قاعدہ "پڑھا ہوتا ہے![]()