صدر زرداری پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

arifkarim

معطل
بہت خوب خورشید۔ ہم ایک انا پرست نا انصاف قوم ہیں، اسلئے ہم پر کبھی بھی نیک حاکم نہ آیا نہ آئے گا!
 

راشد احمد

محفلین
زردای نے بھی بے نظیر کی شہادت پر دعا مانگی تھی کہ پاکستان کھپے۔

آج اس نے پاکستان کو کھپا مارا ہے
 
Top