ابوشامل
محفلین
کچھ عرصہ پہلے میرے موبائل پر ایک پیغام آیا تھا، حقیقت اس میں کتنی ہے یہ تو اللہ جانتا ہے، اور ہاں! مجھے کسی قسم کی خوش فہمی نہیں
64 سال کی عمر اور پاکستان کے صدور
اسکندر مرزا 64 سال کی عمر میں عہدۂ صدارت سے ہٹائے گئے
ایوب خان کا انتقال 64 برس کی عمر میں ہوا
فضل الٰہی چوہدری 64 سال کی عمر میں ایوان صدر سے نکالے گئے
ضیاء الحق کا انتقال 64 سال کی عمر میں ہوا
اور مشرف 2007ء میں 64 سال کے ہوئے۔۔
؟؟؟؟؟