ایرانی حکومت میزائل کی ویڈیوز سامنے آنے پر مجبورا مانی ہے۔ دو دن پہلے تک یہی بیان دے رہے تھے کہ یہ الزامات محض امریکہ کی سازش ہیں۔
شائد آپ نے ڈانلڈ ٹرمپ کے جھوٹ نہیں سنے؟ اور خان صاحب کے مشہور زمانہ یو ٹرنز سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔ یہ تو آپ کے گھر کی بات ہے۔ اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔ایرانی حکومت میزائل کی ویڈیوز سامنے آنے پر مجبورا مانی ہے۔ دو دن پہلے تک یہی بیان دے رہے تھے کہ یہ الزامات محض امریکہ کی سازش ہیں۔
‘Psychological warfare’: Iran dares Canada & others to show ‘intelligence’ they used to accuse Tehran of downing Ukrainian jet
Iran is doubling down in calling allegations that it shot down Flight 752 a 'big lie,' accusing the US of carrying out a 'psychological operation' to discredit its story
اب اندازہ لگائیں یہ لوگ اور کن کن معاملات میں سفید جھوٹ بولتے ہیں جو ویڈیوز نہ ہونے کے سبب کبھی پکڑا نہیں جاتا۔
کورین 007، ایران ائر 655، ملائشیا 17، یوکرائن 752شائد آپ نے ڈانلڈ ٹرمپ کے جھوٹ نہیں سنے؟ اور خان صاحب کے مشہور زمانہ یو ٹرنز سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔ یہ تو آپ کے گھر کی بات ہے۔ اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔
نیٹ فلکس سیریز المسیح یاد آگئی
بہرحال اس طرح پبلک میں آکر اپنی غلطی کا اعتراف کرنا ایک اچھا قدم ہے جس کی تعریف کرنی چاہئے۔شائد آپ نے ڈانلڈ ٹرمپ کے جھوٹ نہیں سنے؟ اور خان صاحب کے مشہور زمانہ یو ٹرنز سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔ یہ تو آپ کے گھر کی بات ہے۔ اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔
مسٹر ٹرمپ ہمیشہ جھوٹ نہیں بولتے، بعض اوقات کھرا سچ بھی بول دیتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔شائد آپ نے ڈانلڈ ٹرمپ کے جھوٹ نہیں سنے؟ اور خان صاحب کے مشہور زمانہ یو ٹرنز سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔ یہ تو آپ کے گھر کی بات ہے۔ اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔
ایرانی حکومت کا پول کھلنے کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع۔ انہوں نے امریکہ سے لڑنا تھا۔مسٹر ٹرمپ ہمیشہ جھوٹ نہیں بولتے، بعض اوقات کھرا سچ بھی بول دیتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔
NCRI، مجاہدین خلق دہشت گرد تنظیم کا فرنٹ فیس ہے۔ ان کی کسی بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔ایرانی حکومت کا پول کھلنے کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع۔ انہوں نے امریکہ سے لڑنا تھا۔
ٹرمپ کے اس بیان پر کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج تیل کی وجہ سے ہے پر حب الوطن امریکی سراپا احتجاج ہیں۔ یہ دیکھ کر مجھے وزیر اعظم عمران خان کا وہ بیان یاد آگیا جس میں انہوں نے پاکستانی ایجنسیوں سے متعلق کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کو ٹریننگ دیتی ہیں۔ اس وقت بھی حب الوطن پاکستانی اس بیان پر چیخ اٹھے تھے۔
اوپر کسی کی بات کا یقین نہیں کیا جا سکتا کیونکہ سب آپس میں ملے ہوئے ہیںNCRI، مجاہدین خلق دہشت گرد تنظیم کا فرنٹ فیس ہے۔ ان کی کسی بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔
میرا مسئلہ اک خاص لنک سے تھا۔ مظاہروں کا ہونا کوئی ایسی خاص بات نہیں ہے۔اوپر کسی کی بات کا یقین نہیں کیا جا سکتا کیونکہ سب آپس میں ملے ہوئے ہیں
آپ کی اس بین البراعظمی سرفیس ٹُو ایئر حب الوطنی کو زوردار سیلوٹ۔ٹرمپ کے اس بیان پر کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج تیل کی وجہ سے ہے پر حب الوطن امریکی سراپا احتجاج ہیں۔
نکتۂ اعتراض:یہ دیکھ کر مجھے وزیر اعظم عمران خان کا وہ بیان یاد آگیا جس میں انہوں نے پاکستانی ایجنسیوں سے متعلق کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کو ٹریننگ دیتی ہیں۔
پاکستانی ایجنسیو! بری بات! بہت بری بات!پاکستانی ایجنسیوں سے متعلق کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کو ٹریننگ دیتی ہیں۔
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے۔۔ویسے لوگ بھی عجیب ہیں۔ کبھی کہتے ہیں ہمارے حکمران ہم سے سچ نہیں بولتے۔ اور جب وہ سچ بولتے ہیں تو کہتے ہیں کڑوا سچ بول کر ملک کے رازوں پر سے پردہ کیوں اٹھایا
تن اجلا من گادلا، بگلا جیسے بھیس
ایسے سے کاگا بھلے، باہر بھیتر ایک
مسٹر ٹرمپ کا ایک اور سچ۔مسٹر ٹرمپ ہمیشہ جھوٹ نہیں بولتے، بعض اوقات کھرا سچ بھی بول دیتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔
مسٹر ٹرمپ کا ایک اور سچ۔