محمد علم اللہ
محفلین
نہیں مجھے تو نینو نہیں آئی۔۔۔ ۔اوئے تھک کیوں گئے۔۔۔ ۔آہان آپ کو آفس بھی جانا ہوتا ہے نا
ہاں آجکل ایک اخبار جوائن کیا ہے انگلش کا پارٹ ٹائم بس ایسے ہی ملی گزٹ کا نام سنا ہوگا نا ۔اسی میں۔
نہیں مجھے تو نینو نہیں آئی۔۔۔ ۔اوئے تھک کیوں گئے۔۔۔ ۔آہان آپ کو آفس بھی جانا ہوتا ہے نا
کیا یو ٹو۔۔۔ ۔۔چلیں جلدی سے ایک جملہ کہہ دیں محفل کے لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس نیٹ محفل میں، کوئی نہیں ’محفل‘ سا ۔۔۔ محفل سا ہو تو سامنے آئے
کون بچ بچا کے انکل آپ یا میںکمرشل سروس : ڈیپ فریزر کا اشتہار ۔۔۔ ۔۔۔ ہاں، اُس میں آم رکھے ہوں تو پھر ٹھیک ہے۔
تاہم مدیحہ گیلانی سے بچ بچا کے!
کون بچ بچا کے انکل آپ یا میں
ہے یہ وہ بزم کہ کھویا ہے جس میں دل میں نے ۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔ !!!کیسے ہیں سب ؟؟؟امید ہے سب بخیر ہونگے،۔۔۔ ۔ویسے تو اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار عام طور پرایک جملے میں مشکل سے ہوتا ہے۔۔۔ ۔لیکن اگر محفل کی سالگرہ کے موقع پرآپ سب سے کہا جائے کہ محفل کے لیے صرف ایک جملہ کہا جائے تو وہجملہ کیا ہو گا۔۔۔ ؟؟؟؟