آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہا عطا

محفلین
ہاں آجکل ایک اخبار جوائن کیا ہے انگلش کا پارٹ ٹائم بس ایسے ہی ملی گزٹ کا نام سنا ہوگا نا ۔اسی میں۔

ھممم اچھا تو اچھے سے نیند کیا کریں نا نیند پوری نا ہونے سے صحت پر اثر پڑتا ہے۔۔۔
نام تو آج ہی سن رہی ہوں۔۔۔چلیں ویزٹ کروں گی۔۔۔۔:)
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
prod_551_14034.gif
السلام علیکم ۔۔۔ !!!​
کیسے ہیں سب ؟؟؟امید ہے سب بخیر ہونگے،۔۔۔ ۔​
ویسے تو اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار عام طور پرایک جملے میں مشکل سے ہوتا ہے۔۔۔ ۔​
لیکن اگر محفل کی سالگرہ کے موقع پرآپ سب سے کہا جائے کہ محفل کے لیے صرف ایک جملہ کہا جائے تو وہجملہ کیا ہو گا۔۔۔ ؟؟؟؟​
singer.gif
thinking.gif
prod_551_14036.gif
ہے یہ وہ بزم کہ کھویا ہے جس میں دل میں نے ۔۔۔
لو ۔۔
ایک جملے میں سمو دی ہے یہ محفل میں نے ۔۔۔
(وزن اور تقطیع آپ جانئے کیونکہ یہاں جملے کی فرمائش تھی، شعر کی نہیں ) ۔۔۔
 
Top