ماہا عطا
محفلین
بلا تفریق سیراب کرے جو دیوانوں فرزانوں کو " اردو محفل " وہ علم کا چشمہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
زبردست نایاب بھیا۔۔۔۔۔۔۔
بلا تفریق سیراب کرے جو دیوانوں فرزانوں کو " اردو محفل " وہ علم کا چشمہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اردو محفل کے اراکین کو اردو محفل کی 8ویں سالگرہ مبارک ہو۔
’’زبردست‘‘ اس لئے بھی کہ میرا اور آپ کا جواب تقریباً ایک سا ہے۔
وہ دوسری بات ہے کہ میں نے شیخ عراقی کے شعر کا سہارا لے لیا
انٹرنیٹ کی دنیا کا چمکتا ستارہ
"انٹرنیٹ نامی گھنے اور ڈراؤنے جنگل کا ایک حسین ،خوبصورت اور علم سے بھرا ہوا باغ"
اپنی تحریر سے چوری کیا ہوا جملہ!
تم سلامت رہو ہزار برس ۔۔۔ ۔۔ ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
اردو محفل کا تو نام ہی کافی ہے
اردو محفل کا تو نام ہی کافی ہے
گڈ۔۔۔
ویری گڈ۔۔۔ ۔
السلام علیکم ۔۔۔ !!!کیسے ہیں سب ؟؟؟امید ہے سب بخیر ہونگے،۔۔۔ ۔ویسے تو اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار عام طور پرایک جملے میں مشکل سے ہوتا ہے۔۔۔ ۔لیکن اگر محفل کی سالگرہ کے موقع پرآپ سب سے کہا جائے کہ محفل کے لیے صرف ایک جملہ کہا جائے تو وہجملہ کیا ہو گا۔۔۔ ؟؟؟؟
اردو زبان کے تحفظ کا ایک اعلیٰ ادارہ