میں نے تو فارم فل بھی کر لیا تھا۔ اور ویزا کارڈ کا نمبر بھی ٹائپ کر چکا تھا صرف پن دینا باقی تھا۔ لیکن آخر میں ارادہ تبدیل کر لیاکہ کہیں 36 درہم کی بجائے کہیں زیادہ ہی نہ کاٹ لیں۔ یا hidden charges کے نام پر اِدھر کا اُدھر نہ کر دیں۔
ایک ویب سائٹ سے کچھ سوفٹ ویئر چاہیئے تھا۔ ممبر شپ کی فیس 2.5 ڈالر جو کہ 7.5 درہم کے قریب بنتی ہے ویزا کارڈ سے رجسٹریشن کی تو سیدھے کے سیدھا 42 درہم کا چونا لگا گئے۔
ایک ویب سائٹ سے کچھ سوفٹ ویئر چاہیئے تھا۔ ممبر شپ کی فیس 2.5 ڈالر جو کہ 7.5 درہم کے قریب بنتی ہے ویزا کارڈ سے رجسٹریشن کی تو سیدھے کے سیدھا 42 درہم کا چونا لگا گئے۔
میں پاکستان ویب ھوسٹنگ استعمال کر رہی ہوں http://sadiakomal.com آپ میری ویب سائٹ کا نیم سرور چیک کر سکتے ہیںاسلام و علیکم۔۔
مجھے اس ویب سائٹ کے بارے میں کوئی بتا سکتا ہے کہ اس ویب سائٹ سے ہوسٹنگ لے لی جائے۔؟http://pakistanwebhosting.org/
اتنی سستی ہوسٹنگ میرے دکھنے میں نہیں آئی ابھی تک۔۔ 3 سال کا پیکج بھی دے رہی ہے 1 سال فری ک ساتھ۔۔
کوئی فراڈ تو نہیں؟ مجھے انتظار رہے گا جواب کا۔
والسلام۔۔