صرف 9 ڈالر میں ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

بشیر احمد

محفلین
یہ کمپنی صرف 9 ڈالر 95 سینٹ میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومیں نیم دے رہی میں اس آفر سےایک دفعہ فائدہ حاصل کرچکا ہوں کمپنی نے دوبارہ یہی پیکیج شروع کیا ہے
لہذا ساتھی اس محدود مدت والے پیکیج سے بھرپورفائدہ حاصل کریں اپنی مستقل سائیٹ کے ذریعے اسلامی تعلیم کو عام کریں
وزٹ
 
اظفر

محفلین
کافی کمپنیز 9 ڈالر میں ہوسٹنگ دینے کا علان کرتی ہیں ، لیکن ان میں سے کوی بھی پے پال سے پے منٹ لینے پر نہیں مانتا ، میں سایٹ گراونڈ والوں سے دو بار بات کر چکا ہوں ، وہ کہتے ہیں ہم کریڈٹ کارڈ سے ہی پے منٹ لیں گے ، پے پال یا کسی دوسرے سورس سے نہیں ۔
اسلیے لوگ احتیاط کرتے ہیں اور ایسی سایٹ سے جلدی ہوسٹنگ نہیں لیتے
 
dxbgraphics

محفلین
میں نے تو فارم فل بھی کر لیا تھا۔ اور ویزا کارڈ کا نمبر بھی ٹائپ کر چکا تھا صرف پن دینا باقی تھا۔ لیکن آخر میں ارادہ تبدیل کر لیاکہ کہیں 36 درہم کی بجائے کہیں زیادہ ہی نہ کاٹ لیں۔ یا hidden charges کے نام پر اِدھر کا اُدھر نہ کر دیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
ایک ویب سائٹ سے کچھ سوفٹ ویئر چاہیئے تھا۔ ممبر شپ کی فیس 2.5 ڈالر جو کہ 7.5 درہم کے قریب بنتی ہے ویزا کارڈ سے رجسٹریشن کی تو سیدھے کے سیدھا 42 درہم کا چونا لگا گئے۔
 
میں نے جس دوست کے کارڈ سے پیمینٹ کروائی تھی اس نے ایسی کسی چاجز کی بات نہیں کی ہاں البتہ دوست کو ڈالر کے بجائے پاکستانی روپئے دیئے تھے :)
 
بشیر احمد

محفلین
ایک ویب سائٹ سے کچھ سوفٹ ویئر چاہیئے تھا۔ ممبر شپ کی فیس 2.5 ڈالر جو کہ 7.5 درہم کے قریب بنتی ہے ویزا کارڈ سے رجسٹریشن کی تو سیدھے کے سیدھا 42 درہم کا چونا لگا گئے۔

لیکن سائیٹ گرائونڈ والوں نے تو آن لائن چیٹنگ کی سہولت بھی دے رکھی ہے اپنے تحفظات ان سے کھل کر شیئر کریں اگر دل مطمئن ہوتا ہے بسم اللہ کرلیجئے گا
 
حسن جاوید

محفلین
اسلام و علیکم۔۔
مجھے اس ویب سائٹ کے بارے میں کوئی بتا سکتا ہے کہ اس ویب سائٹ سے ہوسٹنگ لے لی جائے۔؟http://pakistanwebhosting.org/
اتنی سستی ہوسٹنگ میرے دکھنے میں نہیں آئی ابھی تک۔۔ 3 سال کا پیکج بھی دے رہی ہے 1 سال فری ک ساتھ۔۔
کوئی فراڈ تو نہیں؟ مجھے انتظار رہے گا جواب کا۔
والسلام۔۔
 
میں پاکستان ویب ھوسٹنگ استعمال کر رہی ہوں http://sadiakomal.com آپ میری ویب سائٹ کا نیم سرور چیک کر سکتے ہیں
 
Top