حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
کہ مجھ پر لنگڑا/ دم بریدہ یا نامکمل دورود مت بھیجا کریں
صحابہ نے پوچھا کہ یہ لنگڑا اور نامکمل درود کیا ہوتا ہے
حضور نے فرمایا وہ درود جس میں میری آل کو شامل نہ کیا جائے
لہذا دوستو جب بھی درود پڑھو اس میں آل محمد کو بھی شامل کرو کیونکہ درود کے مستحق
محمد اور آل محمد ہی ہیں
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کمابارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید