صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضا

معطل
اللھم صلی علی سیدنا ومولنا محمد و علی آل سیدنا و مولنا محمد صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم دافع بلاء والوباء والقحط والمرض والالم اسمہ مقدس معطر مطھر منور فی البیت والحرم شمس الضحی بدرالدجی صدر العلی نورالہدی کہف الوری مصباح الظلم جمیل الشیم شفیع الامم صاحب الجود والکرم واللہ عاصمہ وجبریل خادمہ والبراق مرکبہ والمعراج سفرہ و سدرۃ المنتہی مقامہ و قاب قوسین مطلوبہ والمطلوب مقصودہ والمقصودہ موجودہ سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین انیس الغریبین رحمۃ اللعلمین راحۃ العاشقین مراد المشتاقین شمس العارفین سراج السالکین مصباح المقربین محب الفقراء والغرباء والیتامی والمساکین سید الثقلین نبی الحرمین امام القبلتین وسیلتنا فی الدارین صاحب قاب قوسین محبوب رب المشرقین ورب المغربین جد الحسن والحسین مولینا ومولی الثقلین ابی القاسم محمد بن عبداللہ نور من نوراللہ یا ایھا المشتاقون بنور جمالہ بلغ العلی بکمالہ کشف الدجی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلوا علیہ وآلہ وسلموا تسلیما کثیرا کثیراۘ۔
سبحان ربک رب العزت عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للہ رب اللعلمین
 

رضا

معطل
شاکرالقادری نے کہا:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
کہ مجھ پر لنگڑا/ دم بریدہ یا نامکمل دورود مت بھیجا کریں
صحابہ نے پوچھا کہ یہ لنگڑا اور نامکمل درود کیا ہوتا ہے
حضور نے فرمایا وہ درود جس میں میری آل کو شامل نہ کیا جائے
لہذا دوستو جب بھی درود پڑھو اس میں آل محمد کو بھی شامل کرو کیونکہ درود کے مستحق
محمد اور آل محمد ہی ہیں


اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کمابارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
سلام
شاکر القادری بھائی مروا دیا نا!
میں نے یہ آپ والی بات کسی سے کہا تو اس نے پوچھ لیا کہ
کہاں لکھا ہے؟؟؟ :(
حوالہ بھی عطا فرما دیں۔
 

رضا

معطل
صَلُّو اعَلَی الحَبیب! صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّدوعلیٰ آلہ و اصحابہ وبارک وسلم
 

رضا

معطل
سلام!
جو حکم شاکر بھائی!

صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّدوعلیٰ آلہ و اصحابہ وبارک وسلم

صلو علیہ والہ (یعنی درود پڑھو ان پر اور ان کی آل پر)
صَلُّو اعَلَی الحَبیب! کا مطلب ہے حبیب یعنی پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام پر درود پڑھو۔
 

دوست

محفلین
صلی اللہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد وسلم
اللہم صل علٰی محمد و اٰل محمد و اصحاب محمد
 

دوست

محفلین
اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد و علٰی اٰل سیّدنا و مولانا محمد و اصحاب سیّدنا و مولانا محمد و بارک وسلم۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top