ضبط حاضر ہو ،

سارہ خان

محفلین
:(
zczcz.gif


ماورہ ، کچھ دیر پہلے میرا موبائل گرما گرم چائے کے کپ میں ڈبکی لگا گیا
zczcz.gif
ایسے جیسے میں چائے میں بسکت ڈبو ڈبو کے کھاتی ہوں :( ، اتنا کام تھا آج ، کوئی ہوش ہی نا تھا ، اقراہ نے چائے کا کپ لاکر سائیڈ پر رکھا ، پتا نہیں کیسے :confused: میرے ہاتھ سے سلپ ہوا اور سیدھا کپ کے اندر ،
اب اسکی بیٹری نکال کر ڈرائی کر کر کے رکھی ہے ۔ ورنہ کام ہی نہیں کر رہا تھا ، اب ذرا ذرا ورک ہے ۔
:(

اوہوو باجو موبائل کو بسکٹ تو نہیں سمجھ لیا تھا نہ ۔۔:rolleyes:۔۔۔ اب کیا حال ہے اس کا ۔۔ ٹھیک ہوا کہ نہیں ۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کسی دن یہ ہے کہ باجو سے پوچھیں " باجو آج کیا پکایا ہے؟" تو جواب ملے گا آج ٹینڈے موبائیل پکایا ہے۔ +ہی ہی+
 

ماوراء

محفلین
:(
zczcz.gif


ماورہ ، کچھ دیر پہلے میرا موبائل گرما گرم چائے کے کپ میں ڈبکی لگا گیا
zczcz.gif
ایسے جیسے میں چائے میں بسکت ڈبو ڈبو کے کھاتی ہوں :( ، اتنا کام تھا آج ، کوئی ہوش ہی نا تھا ، اقراہ نے چائے کا کپ لاکر سائیڈ پر رکھا ، پتا نہیں کیسے :confused: میرے ہاتھ سے سلپ ہوا اور سیدھا کپ کے اندر ،
اب اسکی بیٹری نکال کر ڈرائی کر کر کے رکھی ہے ۔ ورنہ کام ہی نہیں کر رہا تھا ، اب ذرا ذرا ورک ہے ۔
:(
:grin:
مجھے تو اپنے کزن کا بے بی یاد آ گیا ہے۔ اس نے بھی موبائل کو جوس کے گلاس کے اندر ڈبو دیا تھا۔اور آپ نے تو چائے میں وہ بھی گرم گرم ۔۔۔ اب کیسی حالت ہے اس کی؟
 

تیشہ

محفلین
ہونا کسی دن یہ ہے کہ باجو سے پوچھیں " باجو آج کیا پکایا ہے؟" تو جواب ملے گا آج ٹینڈے موبائیل پکایا ہے۔ +ہی ہی+



:confused:
آپ ہنس رہے ہیں :eek: میں بھی اب آپکو جب کبھی دعوت پر بلاؤں گی تو ٹینڈے موبائل ہی پکا کر کھلاؤں گی :cool:
ٹینڈے ہم خود کھائیں گے اور موبائل آپکو کھانے کے لئے دیا جائے گا :(
یہ نہیں کرتے مجھے ایک نئا موبائل ہی لے کر روانہ کردیں :confused: ؟ مٹھائی کے ساتھ ۔
 

تیشہ

محفلین
:grin:
مجھے تو اپنے کزن کا بے بی یاد آ گیا ہے۔ اس نے بھی موبائل کو جوس کے گلاس کے اندر ڈبو دیا تھا۔اور آپ نے تو چائے میں وہ بھی گرم گرم ۔۔۔ اب کیسی حالت ہے اس کی؟




نازک حالت میں ہے ۔ مگر سن سکتی ہوں ، اور کر بھی سکتی ہوں ، مگر بہت سے دوسرے سسٹم اسکے خراب ہوچکے ہیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
:confused:
آپ ہنس رہے ہیں :eek: میں بھی اب آپکو جب کبھی دعوت پر بلاؤں گی تو ٹینڈے موبائل ہی پکا کر کھلاؤں گی :cool:
ٹینڈے ہم خود کھائیں گے اور موبائل آپکو کھانے کے لئے دیا جائے گا :(
یہ نہیں کرتے مجھے ایک نئا موبائل ہی لے کر روانہ کردیں :confused: ؟ مٹھائی کے ساتھ ۔

میرے پاس خود دس سال پرانا موبائل ہے، میں تو خود کوئی آسامی ڈھونڈتا رہتا ہوں، ماوراء سے پتہ کرتا ہوں، اسے تنخواہ تو مل ہی گئی ہو گی۔
 

تیشہ

محفلین
سرگوشی میں بتاتا ہوں، ماوراء مالدار آسامی ہے ناں اس لیے۔




پھر ایسا کریں اپنی کسی اچھی سے تصویر پر قلم سے مونچھیں، یہ بڑی بڑی اور ناک پر بڑا سا مسہ بنا کر وہی لگا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



یہ کیسی ہے ؟ ٹرائی کی تو مجھے تو ایسی ہی مونچھ لگانی آتی ہے ۔

.jpg
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میرے پاس پیسے بچتے ہی نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ خرچ کرتی جاتی ہوں۔ :grin:
میںنے خود موبائل لینا ہے۔ انتظار کر رہی ہوں کہ کب سستا ہو گا تو لو‌ں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو تصویر تو آئی ہی نہیں، اب مجھے کیسے پتہ چلے۔ اور ماوراء نے تو صاف جواب دے دیا، اب کسی اور کو دیکھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو تصویر تو آئی ہی نہیں، اب مجھے کیسے پتہ چلے۔ اور ماوراء نے تو صاف جواب دے دیا، اب کسی اور کو دیکھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا پتہ کس وقت لگائی اور کس وقت ہٹائی۔ اب پھر لگائیں لیکن پہلے بتا دیں کہ کتنے بجے لگانی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
لیجئے اب کچھ منٹ لگی رہی ہے آپ نے دیکھ لی ہوگی مارکر مونچھ :cool: اب میں ڈیلیٹ کر لوں کہیں نظر ہی ناں نہ لگ جائے :confused:
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ نے اپنا فون نمبر چینج کر لیا ہے کیا۔۔۔:confused: بتایا بھی نہیں ۔۔میرا کوئی ایس ایم ایس نہیں جا رہا آپ کو۔۔:(
اپنا نیو نمبر تو دے دیں ۔۔ اب فون پر کونٹیکٹ کرنا ہو تو ہم کیا کریں ۔۔:rolleyes:




یہ لو سارہ ،، ۔ ماورہ تم بھی نوٹ کر لو ،
یو ، کے کوڈ کے بعد
1702524594
 

تعبیر

محفلین
ضبط حاضر ہوا یا ہمارا ہی ضبط آزما رہا ہے


بوچھی یہ سچ مچ کا نمبر ہے یا مذاق :confused:
 
Top