سارہ خان
محفلین
![]()
![]()
ماورہ ، کچھ دیر پہلے میرا موبائل گرما گرم چائے کے کپ میں ڈبکی لگا گیاایسے جیسے میں چائے میں بسکت ڈبو ڈبو کے کھاتی ہوں![]()
، اتنا کام تھا آج ، کوئی ہوش ہی نا تھا ، اقراہ نے چائے کا کپ لاکر سائیڈ پر رکھا ، پتا نہیں کیسے
میرے ہاتھ سے سلپ ہوا اور سیدھا کپ کے اندر ،
اب اسکی بیٹری نکال کر ڈرائی کر کر کے رکھی ہے ۔ ورنہ کام ہی نہیں کر رہا تھا ، اب ذرا ذرا ورک ہے ۔
![]()
اوہوو باجو موبائل کو بسکٹ تو نہیں سمجھ لیا تھا نہ ۔۔