عمر سیف
محفلین
بہت مبارک ہو ضبط ممتاز کا عہدہ ملنے پر ، یہ ریڈ والے رس گلّے میرے ہیں۔
شکریہ حجاب آپ کھا لیں۔ آپ نے تو مہر لگا دی کہ میرے ہیں۔ باقی کوئی نہ دیکھے ان کی طرف۔
بہت مبارک ہو ضبط ممتاز کا عہدہ ملنے پر ، یہ ریڈ والے رس گلّے میرے ہیں۔
ضبط یہ لو میری طرف سے چاکلیٹس ، ۔۔
باقی ممبران بھی منہ میٹھا کر لیں۔ پر افطار کے بعد۔ فاتح، راہبر، پاکستانی، وارث، عیشل چاچو، شمشاد ۔۔
باجو دل تو میرا بھی للچایا تھا گلاب جامن دیکھ کر اس لیے آج میں تو بازار سے لے بھی آیا۔ آپ بھی کھا لیں حجاب کی نظر ہے ان پہ
جی بس پہنچ ہی گئے آپ کی دعا سے۔ شکریہ۔۔۔
باقی ممبران بھی منہ میٹھا کر لیں۔ پر افطار کے بعد۔ فاتح، راہبر، پاکستانی، وارث، عیشل چاچو، شمشاد ۔۔
ہیں میں نے کب دعا دی ؟؟؟؟
میں مٹھائی نہیں کھاتی مجھے آئس کریم کھانا ہے اس سے منہ میٹھا کروں گی!
لیٹ ہے پر میری بھی مبارک باد کو شرفِ قبولیت بخشیں جی
پہلے آئے تو صحیح آئس کریم ،پگھلنا تو بعد کا مسئلہ ہے