سارہ خان
محفلین
وہ انکل کہہ سکتی ہیں تو خود آنٹی بھی ہو سکتی ہیں۔
وہ تو مجھے ضبط کے ساتھ ممتاز دیکھ کر ۔۔ اپنے ایک جاننے والے ممتاز انکل یاد آ گئے تھے ۔۔۔۔ اس لئے بنا دیا آپ کو انکل ۔۔۔:tounge:
وہ انکل کہہ سکتی ہیں تو خود آنٹی بھی ہو سکتی ہیں۔
نہیں ۔۔۔کم سے کم میری تو نہیں۔
مبارک ہو ضبط
ہم نے آنکھیں نہیں چھپائیں بلکہ سن گلاسس لگائے ہیں،،اتنا بھی نہیں پتہ
ہائیں ۔۔۔ مبارک میں نے دی اور خیر مبارک کسی آنٹی کو کہہ رہے ہیں ۔۔
وہ تو مجھے ضبط کے ساتھ ممتاز دیکھ کر ۔۔ اپنے ایک جاننے والے ممتاز انکل یاد آ گئے تھے ۔۔۔۔ اس لئے بنا دیا آپ کو انکل ۔۔۔:tounge:
ہاہا بھتیجی نہیں تو آنٹی بھی نہیں ہو سکتی ۔۔ ۔۔ ہاں آپ بڑے ہیں ۔۔ اس لئے انکل ہو سکتے ہیں ۔۔:tounge:
ہو سکتی ہیں اگر ہم انکل ہو سکتے ہیں تو آپ آنٹی کیا چچی پھوپھی تائی ماسی سب ہو سکتی ہیں۔
نہیں پتا
یہ کون ہیں ؟۔۔:tounge:
گلاب کو کسی بھی نام سے پکارو رہتا گلاب ہی ہے ۔۔۔:tounge:
ویسے ہی جیسے آپ کو سارہ آنٹی کہہ کے پکار لو آپ نے رہنا سارہ آنٹی ہی ہے۔