آج مورخہ 8 جنوری 2008 کو اس محفل کے رکن ضبط کی شادی خانہ آبادی ہے۔
ضبط آپ کو اردو محفل کی طرف سے شادی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ بہت ہی مبارک ثابت ہو۔
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ضبط۔
آپ سے تو شکایت ہے۔ دو دو ہاتھ ہوجائیں ؟؟