عمر سیف
محفلین
شکریہ چاچو۔ ۔۔ ایک ہزار اور کرنے میں ایک سال لگ جائے گا انتظار فرمائیں تب تک۔کم از کم ایک ہزار تک مزید انتظار کر لینا تھا، ہم اس ظبطی کو بھی کچھ قابل ضبطی سمجھتے ہیں!!!
بہر حال مبارک ہو ضبط۔
شکریہ چاچو۔ ۔۔ ایک ہزار اور کرنے میں ایک سال لگ جائے گا انتظار فرمائیں تب تک۔کم از کم ایک ہزار تک مزید انتظار کر لینا تھا، ہم اس ظبطی کو بھی کچھ قابل ضبطی سمجھتے ہیں!!!
بہر حال مبارک ہو ضبط۔
شکریہ اشتیاق علیمیں سوچ رہا تھا کہ ایسا سکرین شاٹ لیکر مبارک باد کا دھاگہ کھولو مگر یہ تو انیس بھائی نے پہلے سے ہی کھول رکھا ۔
بہت خوب۔
اور ضبط یعنی عمر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
میں بھی رات میں آیا ٹہلتا ٹہلتا محفل تو پوسٹ 14000 میں صرف 4 کم تھیں سوچا کوٹہ پورا کیا جائے۔رت جگا کرنے کا کچھ تو ایڈوانٹیج ہونا چاہیے۔۔۔ ۔
بہت شکریہ نیلم۔ نام آپ کا پڑھتے زبان پہ بچپن کا وہ کھیل یاد آجاتاہے (نیلم پری آنا، چھپکے چھپکے آنا، ایک چانٹا مار کے واپس چلی جانا)بہت مبارک ہوبھائی
یہیں ہیں جناب۔ کھانا کھانے میں مصروف تھے۔مگر ضبط بھائی خود کہاں ہیں؟
شکریہ نایاب بھائی۔
کھانا وہ بھی اکیلے اکیلے۔ م م م م ۔یہیں ہیں جناب۔ کھانا کھانے میں مصروف تھے۔
ہاہاہاہا،،تو پھر مار دوں کیا؟بہت شکریہ نیلم۔ نام آپ کا پڑھتے زبان پہ بچپن کا وہ کھیل یاد آجاتاہے (نیلم پری آنا، چھپکے چھپکے آنا، ایک چانٹا مار کے واپس چلی جانا)
جی اکیلے ہی کھانا ہے کوئی اور ہے نہیں یہاں ساتھ دینے کو۔کھانا وہ بھی اکیلے اکیلے۔ م م م م ۔
خوشی ملتی ہے آپ کو تو اجازت ہےہاہاہاہا،،تو پھر مار دوں کیا؟
ارےنہیں نہیں ،،،ہم اتنےظالم تھوڑی ہیںخوشی ملتی ہے آپ کو تو اجازت ہے
ہم سے مراد ؟؟(کوئی دس بارہ لوگ ہیں)ارےنہیں نہیں ،،،ہم اتنےظالم تھوڑی ہیں
پاکستان کب آ رہے ہیں جناب؟جی اکیلے ہی کھانا ہے کوئی اور ہے نہیں یہاں ساتھ دینے کو۔
Lollll,,,نہیں ایک ہی ہوں میںہم سے مراد ؟؟(کوئی دس بارہ لوگ ہیں)