عمر سیف
محفلین
جناب ابھی تو کوئی آئیڈیا نہیں ، نومبر میں ایک سال مکمل ہوجائے اسکے بعد چھٹی کا کوئی چانس ہے۔پاکستان کب آ رہے ہیں جناب؟
جناب ابھی تو کوئی آئیڈیا نہیں ، نومبر میں ایک سال مکمل ہوجائے اسکے بعد چھٹی کا کوئی چانس ہے۔پاکستان کب آ رہے ہیں جناب؟
چلیں اچھی بات ہے۔Lollll,,,نہیں ایک ہی ہوں میں
امید ہے کہ آپ کو چھٹی مل جائے گی۔جناب ابھی تو کوئی آئیڈیا نہیں ، نومبر میں ایک سال مکمل ہوجائے اسکے بعد چھٹی کا کوئی چانس ہے۔
میرا تعلق شہر سیالکوٹ ہیڈمرالہ روڈ پہ واقع گاؤں کوٹلی لوہاراں غربی سے ہے۔ ضلع سیالکوٹ ہے۔امید ہے کہ آپ کو چھٹی مل جائے گی۔
پاکستان میں کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں؟
بہت خوب ۔ ہم فیصل آباد میں رہتے ہیں۔ جب پاکستان لوٹیں تو ملنے کا پروگرام ضرور بنائیے گا۔میرا تعلق شہر سیالکوٹ ہیڈمرالہ روڈ پہ واقع گاؤں کوٹلی لوہاراں غربی سے ہے۔ ضلع سیالکوٹ ہے۔
انشاءاللہ ، فیصل آباد جانے کا میرا کبھی اتفاق نہیں ہوا، اسی بہانے سہی۔بہت خوب ۔ ہم فیصل آباد میں رہتے ہیں۔ جب پاکستان لوٹیں تو ملنے کا پروگرام ضرور بنائیے گا۔
بالکل جی بالکل ۔ جی آیاں نوں۔انشاءاللہ ، فیصل آباد جانے کا میرا کبھی اتفاق نہیں ہوا، اسی بہانے سہی۔
شکریہ قرٰۃالعین (اعوان لگانا ضروری ہوتا ہے؟؟)بہت مبارک ہو بھیا!
نہیں بالکل ضروری نہیں ہوتا یہ کس نے کہا آپ سے؟شکریہ قرٰۃالعین (اعوان لگانا ضروری ہوتا ہے؟؟)
کہا تو نہیں پر دیکھا ضرور ہے اس لیے پوچھا۔ آپ لگائیں کوئی بات نہیں۔نہیں بالکل ضروری نہیں ہوتا یہ کس نے کہا آپ سے؟
نہیں میں تو لگاتی ہی ہوں لیکن کوئی نہ لگائیں تو مسئلہ بھی نہیں۔کہا تو نہیں پر دیکھا ضرور ہے اس لیے پوچھا۔ آپ لگائیں کوئی بات نہیں۔
گُڈ اچھا کرتی ہیں۔نہیں میں تو لگاتی ہی ہوں لیکن کوئی نہ لگائیں تو مسئلہ بھی نہیں۔
کہاں بھیا!!!شکریہ عائشہ عزیر ۔ دیکھو میں کتنا کم بولتا ہوں
گواہی کس بات کی؟ کم بولنے کی؟کہاں بھیا!!!
کوئی گواہی ؟
جی بھیاگواہی کس بات کی؟ کم بولنے کی؟
اس کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ تو ان کے مراسلوں کی تعداد ہی بتا رہی ہے۔جی بھیا
ضرورت ہے بھیا صاحباس کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ تو ان کے مراسلوں کی تعداد ہی بتا رہی ہے۔
بٹیا رانی سے تو کم ہی بولتا ہوں۔ضرورت ہے بھیا صاحب
مراسلوں کی تعداد کا کیاہے۔
اور ہاں آپ گواہی نہیں دے سکتے آپ تو خود اتنا بولتے ہیں۔