عمر سیف
محفلین
شکریہ۔بہت بہت مبارکباد ضبط بھا!
(اور میں پہلے آپ کو بہن سمجھتا رہا)
آپ پہلے نہیں جو ایسا سمجھتے تھے۔
شکریہ۔بہت بہت مبارکباد ضبط بھا!
(اور میں پہلے آپ کو بہن سمجھتا رہا)
بڑی مہربانی محمد بلال اعظم صاحببہت بہت مبارک ہو آپ کو ضبط صاحب۔
بڑی مہربانی محمد بلال اعظم صاحب
کیا تکلف جناب ۔ یہ تکلف تھوڑی نا ہے جناب۔اس تکلف کیا کیا ضرورت تھی
کیا تکلف جناب ۔ یہ تکلف تھوڑی نا ہے جناب۔
ایسی بات نہیں جناب، نا میں تکلف سے کام لیتا ہوں نا غصے سے۔ آپ ایسا گمان نہ کریں۔پتہ نہیں مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ جب سے آپ نے مجھے "ضبط صاحب" کی درستی کروائی ہے یا تو آپ تکلف سے کام لیتے ہیں یا غصے سے
تو یہ اندر کھاتے میں گواہیاں بھی لی جا رہی ہے۔ واہ ۔میں ان سے گواہی لے چکا ہوں اس لیے ایسا لکھا۔
اندر کھاتے کچھ نہیں سب کھلم کھلا ۔۔۔تو یہ اندر کھاتے میں گواہیاں بھی لی جا رہی ہے۔ واہ ۔
لگتا تو نہیں ہے ایسااندر کھاتے کچھ نہیں سب کھلم کھلا ۔۔۔
ایسا ہی ہے جناب۔ عائشہ کے پندرہ ہرازی والے دھاگے پہ چیک کریں۔لگتا تو نہیں ہے ایسا
اچھا ۔ ٹھیک ہے پھر۔ایسا ہی ہے جناب۔ عائشہ کے پندرہ ہرازی والے دھاگے پہ چیک کریں۔
دیر ہوگئی جناب آپ کو ۔ شکریہ۔بہت بہت مبارک ہو ضبط بھائی اس ضمانت کا ضبط ہونا۔
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوںدیر ہوگئی جناب آپ کو ۔ شکریہ۔
شکریہ ناعمہ عزیز۔ بڑی دیر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو بھیا
میرا پی سی بڑے موڈ سے چلتا ہے نا بھیا اس لئےشکریہ ناعمہ عزیز۔ بڑی دیر کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
چلو کوئی بات نہیں۔میرا پی سی بڑے موڈ سے چلتا ہے نا بھیا اس لئے