عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں مانتی نہیں مانتی نہیں مانتینا مانوں بھئی
نہیں مانتی نہیں مانتی نہیں مانتینا مانوں بھئی
دیکھا چاچو نے کہہ دیا ۔۔تھینک یو چاچومیں نے اندازہ کر لیا ضبط بھائی کہ ہماری عائیشہ بٹیا کچھ کم کم بولتی ہے ۔
اور آپ کچھ زیادہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کچھ زیادہ ہی ۔۔اچھا بابا! ضبط بھیا زیادہ بولتے ہیں۔ اب خوش ہیں؟
نا مانو نا مانو نا مانونہیں مانتی نہیں مانتی نہیں مانتی
زیادہ خوش ناں ؟کچھ زیادہ ہی ۔۔
نہیں مانتی ناں کہہ تو دیا بھیانا مانو نا مانو نا مانو
نا مانو نا ۔۔نہیں مانتی ناں کہہ تو دیا بھیا
کچھ زیادہ ہیزیادہ خوش ناں ؟
دیکھا میں کتنی اچھی ہوں بھیا کی خوشی کا خیال رکھتی ہوں۔کچھ زیادہ ہی
بہت ۔۔۔ :ڈدیکھا میں کتنی اچھی ہوں بھیا کی خوشی کا خیال رکھتی ہوں۔
تمھاری رہ گئی تھی کمی سو پوری ہوگئی۔ اتنی تعریف کی بڑی مہربانی۔ شکریہ، کرم نوازشمبارک ہو بھئی ۔۔ ۔۔ضبط نے پوسٹنگ میں بلکل ضبط سے کام نہیں لیا ۔۔ لیکن الفاظ کا استعمال بہت ضبط سے کیا ان 14000 پوسٹس مں 13500 تو ایک یا دو لفظی پوسٹس ہونگی ۔۔۔
شکریہ خرم ۔ضبط کی ضمانت ضبط سے تو میں کچھ اور ہی سمجھا تھا
بہت مبارک ہو جناب