زبانی جمع خرچ کرنا کو ضرب الامثال کے زمرے میں ہی سمجھ کر ارسال کر دیا تھا :p
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #121 زبانی جمع خرچ کرنا کو ضرب الامثال کے زمرے میں ہی سمجھ کر ارسال کر دیا تھا
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2011 #122 امین صاحب م م مغل کے گھر کی طرف سے گزرے تو موقع پا کر ان کے گھر میں داخل ہو گئے۔ اب وہ ہیں کہ پہچاننے سے انکار کر رہے ہیں اور یہ "مان نہ مان، میں تیرا مہمان" کی رٹ لگا کر وہیں اٹک گئے۔
امین صاحب م م مغل کے گھر کی طرف سے گزرے تو موقع پا کر ان کے گھر میں داخل ہو گئے۔ اب وہ ہیں کہ پہچاننے سے انکار کر رہے ہیں اور یہ "مان نہ مان، میں تیرا مہمان" کی رٹ لگا کر وہیں اٹک گئے۔