چھوٹے میان تو چھوٹے میاں بڑے میاں بھی سبحان اللہ
لگتا ہے سعود بھائی کا اثر ہو گیا ہے۔ محاوروں کی ٹانگیں خوب توڑی جا رہی ہیں۔
اصل محاورہ :" بڑے میاں سے بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ " ہے۔
900 چوہے کھا کر بلیاں چلیں حج کو!
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دلی کی بلیاں چوہا کھاو مہم میں کس قدر اتحاد رکھی ہین۔ ایک پاکستانی بلیاں ہیں چوہے بلی کتے سب ساتھ ساتھ پکڑم پکڑائی کھیلتے ہینلگتا ہے دلی میں بلیاں زیادہ ہیں، یہاں تو ایک ہی بلی کے لیے یہ محاورہ بولا جاتا ہے۔
اس کی فطرت امریکہ جیسی ہے ٹانگ اڑانے کی، اب اڑاتا ہو مین کیا کرسکتی ہوں؟؟tom n jerry مین ہی دیکھ لیںبلی چوہے کے کھیل میں آپ نے کُتے کو کیوں شامل کر دیا؟
مفلسی میں آٹا گیلا
ایہ آسمان سے گر کر کھجور میں ہی کیوں اٹکتا ہے؟ اور بھی تو اتنے سارے درخت ہیں۔
وہ کون سی کھجور ہے جو تین کھا لو تو ایک وقت کے کھانے کے برابر ہوتی ہیں؟
یہاں تو رمضان میں کھجوروں کا ڈھیر اپنے سامنے رکھ کر اس کے گرد بیٹھ جاتے ہیں اور کھاتے جاتے ہیں۔ ساتھ میں قہوہ۔
ایک ایک آدمی کے گھٹلیوں کا اتنا ڈھیر لگ جاتا ہے کہ گنی نہیں جاتیں۔