ہیں یہ سب ایک دوسرے کو طععنے کیوں مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2008 #142 زینب نے کہا: ہیں یہ سب ایک دوسرے کو طععنے کیوں مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سا محاورہ ہے بھلا؟ ہم تو یہاں محاورے لکھنے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔
زینب نے کہا: ہیں یہ سب ایک دوسرے کو طععنے کیوں مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سا محاورہ ہے بھلا؟ ہم تو یہاں محاورے لکھنے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔
فرخ منظور لائبریرین فروری 26، 2008 #144 راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں (داغ)
زینب محفلین فروری 28، 2008 #148 شمشاد نے کہا: یہ کون سا محاورہ ہے بھلا؟ ہم تو یہاں محاورے لکھنے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محاورہ کہاں تھا میں تو پوچھ رہی تھی کہ کیا کر رہے ہیں سب یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: یہ کون سا محاورہ ہے بھلا؟ ہم تو یہاں محاورے لکھنے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محاورہ کہاں تھا میں تو پوچھ رہی تھی کہ کیا کر رہے ہیں سب یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 28، 2008 #150 ہونے کو تو اس شہر میں کیا کیا نہیں ہوتا حیرت ہے کہ اک شخص ہمارا نہیں ہوتا
فرخ منظور لائبریرین فروری 28، 2008 #152 ہوئے نام ور بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے(امیر مینائی)