تجمل حسین
محفلین
آج کل اس کا رواج نہیں ہے۔کسی سے ادھار لے لیں
ارے بھائی یہ میرے بس کا کام نہیں۔تجمل صاحب آپ چاہیں تو فنڈینگ کرلیں ۔
اردو محفل پرتو رابطہ کیسے کریں گے؟ سکائپ ٹھیک ہے؟
آج کل اس کا رواج نہیں ہے۔کسی سے ادھار لے لیں
ارے بھائی یہ میرے بس کا کام نہیں۔تجمل صاحب آپ چاہیں تو فنڈینگ کرلیں ۔
اردو محفل پرتو رابطہ کیسے کریں گے؟ سکائپ ٹھیک ہے؟
آپ بات چلا کر تو دیکھیں کیا پتہ کام بن جائےآج کل اس کا رواج نہیں ہے۔
ارے بھائی یہ میرے بس کا کام نہیں۔
اردو محفل پر
ارے بھائی یہ کس نے کہا کہ اچھے کام کی آزادی نہیں یہاں۔ دراصل آپ سے یہ بھی غلطی ہوئی کہ آپ نے ایک ہی کام کے لیے بہت سارے دھاگے ایک ساتھ کھول دیئے۔ میں خود کنفیوز ہوجاتا ہوں کہ کس میں جواب دوں۔اردو محفل پر آزادی نہیں؟
کیا شاعری پر بھی پابندی ہے؟اب کیا اس دھاگے پر بھی تالا لگوانا ہے؟
انکا استعمال آتا ہے آپ کو ، یہ لائیو ہیں ۔ فری ہیں؟
فری نہیں بلکہ سستے ہیں۔انکا استعمال آتا ہے آپ کو ، یہ لائیو ہیں ۔ فری ہیں؟
میرا فنڈ تو یہ والا ہوگا۔تجمل صاحب آپ کتنا فنڈ دیں گے؟