حضرت یہ ہمارے اختیار میں نہیں
کوئی ایسا ویساحضرت یہ ہمارے اختیار میں نہیں![]()
دریا میں کتنی چابیاں پھینکیں گے ۔ ۔۔میرا خیال ہے کہ" جن " ہی بند کردیا جائے ۔
جن بوتل سے باہر آ چکا ہے۔ اب واپس ڈالنا ممکن نہیںدریا میں کتنی چابیاں پھینکیں گے ۔ ۔۔میرا خیال ہے کہ" جن " ہی بند کردیا جائے ۔![]()
کیونکہ یہ اردو کی محفل ہے کینیڈا کی نہیںمیں تو پہلے ہی فری کے حق میں تھا۔ ویسے ایک بات تو بتایں اگر اردو محفل کے لیے فنڈنگ ہوتی ہے تو اس کے لیے کیوں نہیں اردو محفل کے لیے چار سو ڈالرز کی فنڈن گ ہوی جبکہ یہ تو سو بھی نہیں؟