ترجمہ میں نے تو نہیں کرنا ؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے اچانک لگا کے آپ لوگوں کا دھیان ایک اہم بات کی طرف نہیں تو میرا دل چاہا آپ کی توجہ اس طرف دلاوں کے مترجم کا شعبہ بھی ہونا چاہیے صرف انگلش سے اردو نہیں بلکہ جو زبان آپکو آتی ہو اسکی تحریر کا ترجمہ اردو میں کیا جاے اسکا مواد کہیں سے لیا جا سکتا ہے کسی خبر یا کتاب یا پھر کسی بھی تحریر سے مجھے بتایا گیا ہے یہ لوگ میر ی مدد کر سکتے ہیں۔:1قیصرانی جی 2عمار خاں اور تعبیر سس
3: زینب
4: ابوشامل
5: زیک
6: جہانزیب
آئیڈٰیاز یا مرکزی خیال تو یہ ہمیشہ ہی بہت اچھے پیش کرتے ہیں ۔
اس میں میرا نام بھی ہے پر نمبر کوئی نہیں عمار اور میں ساتھ ساتھ واہ واہ
میں اردو کو اردو میں ترجمعہ کردیا کروں گا ۔۔ میری خدمات بھی حاضر ہیں۔
آپی! عزیز نے ہمیں ایک گروپ میں رکھا ہے مطلب میں اردو بولتا جاؤں گا، آپ اس کی انگریزی لکھتی جایئے گا۔
اس جملے کے بعد لگ رہا ہے کہ پیچھے پس منظر میں گانا لگا ہو گا کہ
تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں
ویسے عمار آپ کافی چلاک ہوتے جا رہے ہیں اس طرح تو آپ میرے باس ہوئی
اور میں آپکی سیکریٹری
پر مجھے شارٹ ہینڈ نہیں آتی
غالباً بلکہ یقیناًآپ نے یہ نیک کام سرانجام دیا ہوگاارے یہ نہیں معلوم کریں گی
کہ عزیز امین کو یہ لسٹ کس نے فراہم کی
غالباً بلکہ یقیناًآپ نے یہ نیک کام سرانجام دیا ہوگا
خدا جانے مدد کی یا بھٹکایا؟اور بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟