ضرورت براے مترجم

قیصرانی

لائبریرین
عزیز بھائی، آپ کا آئیڈیا اچھا ہے، تاہم جب تک آپ خود اس میں شامل نہیں‌ہوں گے، یہ بیل نہیں‌منڈھے چڑھنے والی
 

تعبیر

محفلین
مجھے اچانک لگا کے آپ لوگوں کا دھیان ایک اہم بات کی طرف نہیں تو میرا دل چاہا آپ کی توجہ اس طرف دلاوں کے مترجم کا شعبہ بھی ہونا چاہیے صرف انگلش سے اردو نہیں بلکہ جو زبان آپکو آتی ہو اسکی تحریر کا ترجمہ اردو میں کیا جاے اسکا مواد کہیں سے لیا جا سکتا ہے کسی خبر یا کتاب یا پھر کسی بھی تحریر سے مجھے بتایا گیا ہے یہ لوگ میر ی مدد کر سکتے ہیں۔:1قیصرانی جی 2عمار خاں اور تعبیر سس
3: زینب
4: ابوشامل
5: زیک
6: جہانزیب

:eek::eek::eek:

اس میں میرا نام بھی ہے پر نمبر کوئی نہیں :laugh: عمار اور میں ساتھ ساتھ واہ واہ

عزیز امین جی مجھے کوئی بھی زبان بالکل صحیح سے نہیں آتی ہاں کھچڑی بلکہ زبانوں کا حلیم اچھا بنا لیتی ہوں
مجھے آپ سے کچھ سیکھنا ہے بھلا کیا :confused: سمجھ گئے ہونگے


آئیڈٰیاز یا مرکزی خیال تو یہ ہمیشہ ہی بہت اچھے پیش کرتے ہیں ۔

اور مرکزی کرداروں کے بارے میں کیا خیال ہے :laugh:
 

الف عین

لائبریرین
میں اردو کو اردو میں ترجمعہ کردیا کروں گا ۔۔ میری خدمات بھی حاضر ہیں۔

یہ تو ‘ترجمعہ‘ سے ہی ظاہر ہے۔۔۔۔
ویسے یہ مغل کی ٹائپو ہے، اس کا علم ہے، لیکن یوں ہی ایک مذاق کی بات پیدا ہو گئی، اس لئے لکھ دیا۔ مغل کو برا ماننے کی ضرورت نھہیں،
 

تعبیر

محفلین
آپی! عزیز نے ہمیں ایک گروپ میں رکھا ہے :) مطلب میں اردو بولتا جاؤں گا، آپ اس کی انگریزی لکھتی جایئے گا۔ :hatoff:

اس جملے کے بعد لگ رہا ہے کہ پیچھے پس منظر میں گانا لگا ہو گا کہ

تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں :laugh:

ویسے عمار آپ کافی چلاک ہوتے جا رہے ہیں اس طرح تو آپ میرے باس ہوئی اور میں آپکی سیکریٹری :laugh:
پر مجھے شارٹ ہینڈ نہیں آتی ;)
 

زین

لائبریرین
اس جملے کے بعد لگ رہا ہے کہ پیچھے پس منظر میں گانا لگا ہو گا کہ

تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں :laugh:

ویسے عمار آپ کافی چلاک ہوتے جا رہے ہیں اس طرح تو آپ میرے باس ہوئی
اور میں آپکی سیکریٹری :laugh:
پر مجھے شارٹ ہینڈ نہیں آتی ;)
:eek::eek::eek::eek:
 
Top