ضروری اطلاع

بدتمیز

محفلین
چلیں سب کے سب شہدا آپ کے پاس جمع کرواتے ہیں۔ ابھی ایک نئے بھی آ رہے ہیں لیکن ان کو ٹریننگ کی اشد ضرورت ہے :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
ہیں ایک جو ہم معصوم بچوں سے نکل کر شادی شہدا میں شامل ہو گئے ہیں۔
ابتک ان کو آ تو جانا چاہیے تھا۔ نہ جانے کہاں‌ رہ گئے۔ خیر وہ آئیں گے تو خود ہی بتائیں گے۔ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
واقعی شادہ شہدا بڑے تابعدار ہوتے ہیں :twisted:

273_haha_1.gif
 

بدتمیز

محفلین
پتہ نہیں۔ مجھے تو مل جاتی ہے۔ آپ کو بھی مل جاتی ہوتی تھی۔ یہ تو بعد میں آپ نے منہ کا ذائقہ تبدیل کرنا چاہا تھا :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
وقت وقت کی بات ہے، آپ پر ابھی وقت نہیں پڑا، جب پڑے گا تو میں آپکو بہت یاد آؤں گا۔ :wink:
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہاہا۔
273_haha_1.gif
واقعی کیا پتہ کبھی میرا بھی دماغ خراب ہو جائے۔ خیر ابھی تو میں معصوم بچہ ویسے بھی ابھی بڑا وقت پڑا ہے۔ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا۔ شادی شہدا کے دماغ کو ہی کچھ ہوتا ہے تو وہ اتنی جلدی قبول ہے قبول ہے کہتے ہیں جیسے ٹرین چھوٹ رہی ہو ذرا غور نہیں کرتے :twisted: اور آپ اتنے پریشان کیوں‌ہو رہے ہیں آپ کو تو نہیں‌کہا تھا۔ شادی کے بعد اگر بندہ تابع فرماں ہو تو اس کا دماغ صیح ہی ہوتا ہے :wink: :twisted:
 

ماہ وش

محفلین
میرے بھی کچھ شیر دوست تھے ،، شیر نر تھے
اب بیگموں‌کے پیچھے دم ہلاتے‌‌‌‌‌ ہیں‌ ،، اللہ ان کو شفا ء عطا فرمائے آمین،، یا ان کی بیگمات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کر دے ،، ثمہ آمین
 

ماوراء

محفلین
یہ وہی بن گئے جس کا یہ اکثر خود ذکر کرتے رہتے ہیں۔ او باجو کے مہمان پتہ نہیں کب جائیں گے، بکری بھی ڈھونڈنی ہے۔
273_sitting_1.gif
 
Top