ہیں ایک جو ہم معصوم بچوں سے نکل کر شادی شہدا میں شامل ہو گئے ہیں۔
ابتک ان کو آ تو جانا چاہیے تھا۔ نہ جانے کہاں رہ گئے۔ خیر وہ آئیں گے تو خود ہی بتائیں گے۔
ہاہاہا۔ شادی شہدا کے دماغ کو ہی کچھ ہوتا ہے تو وہ اتنی جلدی قبول ہے قبول ہے کہتے ہیں جیسے ٹرین چھوٹ رہی ہو ذرا غور نہیں کرتے اور آپ اتنے پریشان کیوںہو رہے ہیں آپ کو تو نہیںکہا تھا۔ شادی کے بعد اگر بندہ تابع فرماں ہو تو اس کا دماغ صیح ہی ہوتا ہے
میرے بھی کچھ شیر دوست تھے ،، شیر نر تھے
اب بیگموںکے پیچھے دم ہلاتے ہیں ،، اللہ ان کو شفا ء عطا فرمائے آمین،، یا ان کی بیگمات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کر دے ،، ثمہ آمین