ضروری اطلاع

شمشاد

لائبریرین
محفل پر مختلف کتابیں، افسانے لکھتے دیکھ کر نادر شاہی، نہیں، نادرہ شاہی، لیکن میری بیگم کا نام نادرہ تو نہیں ہے، بیگم شاہی، ہاں یہ ٹھیک ہے، بیگم شاہی حکم ہوا ہے کہ یہ سب لکھنا بند کر دیں۔ اور جب تک ان کی لائی ہوئی کتاب، جو وہ ایک درس سے لائی ہیں، قرآن پر عمل لکھ کر پوسٹ نہیں ہو جاتی، باقی کچھ نہیں ہو گا۔

تو کل سے مجھے ان کے حکم پر عمل کرنا ہے، کیا کروں گھر میں بھی رہنا ہے اور پکی پکائی بھی کھانی ہے، وغیرہ وغیرہ، شادی شہداء کو تو پتہ ہی ہو گا۔
 
الف عین

لائبریرین
لگتا ہے بھابھی نے منٹو کے افسانے دیکھ لیے ہیں!!!!
خیر قران پر عمل بھی کر لیں۔ اور نہ کریں تو کم از کم اس حکم پر عمل کر لیں اور یہ کتاب پہلے پوسٹ کر دیں۔
 
بدتمیز

محفلین
ابھی بہت وقت پڑا ہے۔ لیکن یہ لفظ بڑے مزے کا ہے۔ مجھے رولنگ والا ایموشن نہیں مل رہا ورنہ وہ لگاتا
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
لگتا ہے بھابھی نے منٹو کے افسانے دیکھ لیے ہیں!!!!
خیر قران پر عمل بھی کر لیں۔ اور نہ کریں تو کم از کم اس حکم پر عمل کر لیں اور یہ کتاب پہلے پوسٹ کر دیں۔

اعجاز بھائی کام شروع کر دیا ہے۔ تقریباً 164 صفحے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
ابھی بہت وقت پڑا ہے۔ لیکن یہ لفظ بڑے مزے کا ہے۔ مجھے رولنگ والا ایموشن نہیں مل رہا ورنہ وہ لگاتا

ہم محفل میں ایموشن کی جگہ “ شتونگڑہ “ لکھتے ہیں۔ اور ہاں وقت گزرتے پتہ بھی نہ چلے گا۔ کہ آپ بھی “ ان “ میں شامل ہوں گے۔
:roll: :roll: یہی ڈھونڈ رہے ہیں کہ کوئی اور ہے۔
 
بدتمیز

محفلین
شتونگڑہ :shock: اردو کی خدمت کے ساتھ ساتھ اسکا ستیاناس بھی ہوا ہے یہاں :p نہیں وہ یاہو کا ایموشن تھا۔ رول ہونا یعنی ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہونا۔
ظفری نے اردو لایف کے ذریعے لگایا تھا شاید۔
اور وقت گزرے گا تو دیکھے گے ابھی تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ :twisted:
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
محفل پر مختلف کتابیں، افسانے لکھتے دیکھ کر نادر شاہی، نہیں، نادرہ شاہی، لیکن میری بیگم کا نام نادرہ تو نہیں ہے، بیگم شاہی، ہاں یہ ٹھیک ہے، بیگم شاہی حکم ہوا ہے کہ یہ سب لکھنا بند کر دیں۔ اور جب تک ان کی لائی ہوئی کتاب، جو وہ ایک درس سے لائی ہیں، قرآن پر عمل لکھ کر پوسٹ نہیں ہو جاتی، باقی کچھ نہیں ہو گا۔

تو کل سے مجھے ان کے حکم پر عمل کرنا ہے، کیا کروں گھر میں بھی رہنا ہے اور پکی پکائی بھی کھانی ہے، وغیرہ وغیرہ، شادی شہداء کو تو پتہ ہی ہو گا۔
جزاک اللہ بھابھی صاحبہ اور شمشاد بھائی۔ اگر اس کام میں مدد درکار ہو تو بلا تکلف فرمائیں۔ مقدور بھر ساتھ دے سکتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
ہم بھی یہی کہا کرتے تھے، لیکن چین کی چیں بولتے پتہ بھی نہ چلا۔ اور اب اس وقت کو یاد کرتے ہیں اور آہیں بھرتے ہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
بھیا کیوں جھوٹ بولتے ہو آپ تو مرے جا رہے تھے شادی کے لیے۔ مولوی کے پوچھنے سے پہلے ہی کہہ ڈالا تھا ہاں قبول ہے قبول ہے قبول ہے۔ وہ بیچارہ کہتا یار میری تے تینوں لوڈ ہی نیں۔ :twisted:
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محفل پر مختلف کتابیں، افسانے لکھتے دیکھ کر نادر شاہی، نہیں، نادرہ شاہی، لیکن میری بیگم کا نام نادرہ تو نہیں ہے، بیگم شاہی، ہاں یہ ٹھیک ہے، بیگم شاہی حکم ہوا ہے کہ یہ سب لکھنا بند کر دیں۔ اور جب تک ان کی لائی ہوئی کتاب، جو وہ ایک درس سے لائی ہیں، قرآن پر عمل لکھ کر پوسٹ نہیں ہو جاتی، باقی کچھ نہیں ہو گا۔

تو کل سے مجھے ان کے حکم پر عمل کرنا ہے، کیا کروں گھر میں بھی رہنا ہے اور پکی پکائی بھی کھانی ہے، وغیرہ وغیرہ، شادی شہداء کو تو پتہ ہی ہو گا۔
جزاک اللہ بھابھی صاحبہ اور شمشاد بھائی۔ اگر اس کام میں مدد درکار ہو تو بلا تکلف فرمائیں۔ مقدور بھر ساتھ دے سکتا ہوں

شکریہ قیصرانی بھائی۔ ضرورت پڑی تو ضرور کہوں گا آپ سے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
محفل پر مختلف کتابیں، افسانے لکھتے دیکھ کر نادر شاہی، نہیں، نادرہ شاہی، لیکن میری بیگم کا نام نادرہ تو نہیں ہے، بیگم شاہی، ہاں یہ ٹھیک ہے، بیگم شاہی حکم ہوا ہے کہ یہ سب لکھنا بند کر دیں۔ اور جب تک ان کی لائی ہوئی کتاب، جو وہ ایک درس سے لائی ہیں، قرآن پر عمل لکھ کر پوسٹ نہیں ہو جاتی، باقی کچھ نہیں ہو گا۔

تو کل سے مجھے ان کے حکم پر عمل کرنا ہے، کیا کروں گھر میں بھی رہنا ہے اور پکی پکائی بھی کھانی ہے، وغیرہ وغیرہ، شادی شہداء کو تو پتہ ہی ہو گا۔

چلو شکر ہے آپ نے ان کی ایک بات تو مانی۔ ضروری اطلاع دینے کا شکریہ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

ایک نہیں، بہت سارے شکر کرؤ کہ اکثر مانتا ہوں اس کی (آخر کو گھر میں بھی تو رہنا ہے۔)

اور شکریے کی کوئی بات نہیں۔ یو آر ویلکم۔
 
ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:
شتونگڑہ :shock: اردو کی خدمت کے ساتھ ساتھ اسکا ستیاناس بھی ہوا ہے یہاں :p نہیں وہ یاہو کا ایموشن تھا۔ رول ہونا یعنی ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہونا۔
ظفری نے اردو لایف کے ذریعے لگایا تھا شاید۔
اور وقت گزرے گا تو دیکھے گے ابھی تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ :twisted:
273_haha_1.gif

273_haha2_1.gif

273_rolling_1.gif

:p
 
شمشاد

لائبریرین
جناب ہمارے دفتر کی ایک پالیسی ہے، ہے تو خفیہ لیکن آپ کو بتا دیتا ہوں :

We need married salesmen because they know how to obey
 
Top