سیدہ شگفتہ
لائبریرین
والسلامالسلام علیکم
ایک عسکری: ایک فوجی
والسلام
سوال واضح نہیں ہو سکا شاید۔ کیا آپ عسکری ہیں یا رہے ہیں؟ کہاں؟
والسلامالسلام علیکم
ایک عسکری: ایک فوجی
والسلام
والسلام
سوال واضح نہیں ہو سکا شاید۔ کیا آپ عسکری ہیں یا رہے ہیں؟ کہاں؟
جب حقیقی معنی میں اسلامی نظام قائم تھا تو اس کا مقابلہ کون کرسکتا تھا؟یہاں چونکہ بات اسلامی نظام بمقابلہ جمہوری نظام کی ہو رہی تھی ۔
دیکھیے، اسلامی نظام میں انتخاب کی گنجائش نہیں ہے۔ اس وجہ سے اسلام کے بہت بڑے دور میں خلافت کے نام پر بادشاہت، ملوکیت اور آمریت کا قبضہ رہا ہے۔ اگر ایک نظام اتنی صدیوں تک کامیاب نہیں رہا تو اب کیا ضمانت ہے کہ آپ اسے کامیاب بنا سکیں گے، جب کہ اس نظام کے پیروکاروں کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی ہےجب حقیقی معنی میں اسلامی نظام قائم تھا تو اس کا مقابلہ کون کرسکتا تھا؟
جمہوریت میں شریف اور معزز کے ووٹ کی حیثیت غنڈے بدمعاش قاتل کے ووٹ کے برابر ہے؟ یہ کیسا پیمانۂ انصاف ہے؟
غلامی ختم کرنے کی کوئی دلیل قرآن سے ملتی ہے؟ کچھ غلام آزاد کرنے کی نہیں بلکہ مکمل طور پر غلامی ختم کرنے کی۔
۱) قرآن اپنے وقت کی کتاب ہے اور حدیث و سنت بھی اسی وقت کے۔ جب آپ ان کو لٹرل معنوں میں لے کر تمام آنے والے وقتوں کے لئے منجمد قوانین بنا دیں گے تو بہت مسائل میں گھریں گے۔
بات نظام کی نہیں افراد کی ہے۔ اگر افراد ہی بگڑے ہوئے اور کرپٹ ہوں تو نظام ان کا کیا بگاڑ لے گا، البتہ وہ ہی نظام کو بگاڑ لیں گے۔دیکھیے، اسلامی نظام میں انتخاب کی گنجائش نہیں ہے۔ اس وجہ سے اسلام کے بہت بڑے دور میں خلافت کے نام پر بادشاہت، ملوکیت اور آمریت کا قبضہ رہا ہے۔ اگر ایک نظام اتنی صدیوں تک کامیاب نہیں رہا تو اب کیا ضمانت ہے کہ آپ اسے کامیاب بنا سکیں گے، جب کہ اس نظام کے پیروکاروں کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے
پہلے سو سال میں کتنی خانہ جنگی ہوئی؟ کتنے حکمرانوں کو قتل کیا گیا؟جب حقیقی معنی میں اسلامی نظام قائم تھا تو اس کا مقابلہ کون کرسکتا تھا؟
جمہوریت میں شریف اور معزز کے ووٹ کی حیثیت غنڈے بدمعاش قاتل کے ووٹ کے برابر ہے؟ یہ کیسا پیمانۂ انصاف ہے؟
واہ کیا استدلال ہےگر اسلام اکیلا ہی غلامی کے مسئلے کو ختم کردیتا تو یہ انتہائی بے وقوفانہ عمل ہوتا۔ یعنی ساری دنیا تو ہمیں غلام بنانے میں آزادہوتی اور ہم اکیلے انہیں آزاد کرتے اور دشمنوں کی تعداد میں اضافہ کرکے اپنے سر پر مسلط کرتے رہتے۔
واہ کیا احمقانہ تجویز ہے!
ہاہ!پہلے سو سال میں کتنی خانہ جنگی ہوئی؟ کتنے حکمرانوں کو قتل کیا گیا؟
بالکل حقیقت پر مبنی عقلمندانہ استدلال ہے۔واہ کیا استدلال ہے
فتاویٰ جمع کرنے کا شوق ہو رہا ہے شایدپہلے سو سال میں کتنی خانہ جنگی ہوئی؟ کتنے حکمرانوں کو قتل کیا گیا؟
پہلے سو سال میں کتنی خانہ جنگی ہوئی؟ کتنے حکمرانوں کو قتل کیا گیا؟
پاکستان کی تاریخ کا بدترین حکمران تھا۔
اس نے منشیات اور اسلحے کے علاوہ دیا کیا ہے قوم کو۔ آج قوم کا ہر تیسرا نوجوان چرس پیتا ہے۔