قیصرانی
لائبریرین
ضیا محی الدین صاحب کا نام ایسے کسی بندے کے لئے نیا نہیں ہے جو کہ اردو میں کچھ سُدھ بُدھ رکھتا ہو۔ ان ہی کی زباں سے ان کے اہلٍ زباںہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ کیسے؟وہ ایسے کہ جناب میرے پاس کچھ مزے کے آڈیو کلپ ہیں۔ میں آپ سے شئیر کرنا چاہ رہا ہوں۔ یہ فائیلیں آپ مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں۔ اس کے بعد نئے کھلنے والے صفحے پر نچلی دائیں طرف فری(مفت) کے لنک پر کلک کریں ۔ اگلے صفے پر کچھ سیکنڈ تک (عموماً 20-25 سکینڈ)انتظار کرنے کے بعد ایک سہ حرفی کوڈ دیا جائے گا۔ اس کو خالی ڈبے میںلکھیں اور فائل حاصل کرلیں۔ سننے کے بعد آگاہ کیجئے گا۔
انصار ناصری پونے دس ایم بی
ابنٍ انشاء کے منتخب انگریزی مزاحیہ نمونے پندرہ ایم بی
جمیل الدین عالی ساڑھے آٹھ ایم بی
قطع ابنٍ انشاء چھ ایم بی سے کچھ زائد
شاہد احمد دہلوی کا ایک خط تقریباً تیرہ ایم بی
غالب کی ایک غزل تقریباً دوایم بی سے کچھ زیادہ
غالب کی ایک اورغزل تقریباً ڈیڑھ ایم بی سے کچھ کم
مزاحیہ انگریزی فقرے تقریباً ساڑھے پانچ ایم بی سے کچھ کم
بے بی ہاتھی