دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے حق میں بہت لوگ ہیں (مجھ سمیت) مگر آج کے سانحہ میں ملوث تمام دہشتگرد مارے گئے۔ اس صورت میں پھانسی کی سزا کا تعلق؟
دہشت گردوں کو پھانسی کیوں نہیں دیتے؟
1۔ کیا آج کے سانحہ میں مجرم صرف وہ تھے جنہوں نے گولیاں چلائیں یا انسانوں کو زندہ جلایا؟ کیا ان کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ہلانے والے ماسٹر مائنڈز مجرم نہیں ہیں؟دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے حق میں بہت لوگ ہیں (مجھ سمیت) مگر آج کے سانحہ میں ملوث تمام دہشتگرد مارے گئے۔ اس صورت میں پھانسی کی سزا کا تعلق؟
دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے حق میں بہت لوگ ہیں (مجھ سمیت) مگر آج کے سانحہ میں ملوث تمام دہشتگرد مارے گئے۔ اس صورت میں پھانسی کی سزا کا تعلق؟
بھائی، سچ یہ ہے کہ مجھے قطعاً کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون حکومت میں ہےنواز شریف یا زرداری یا عمران خان یا کوئی اور۔۔۔ مجھے تو میری، میرے بہن بھائیوں اور میرے بچوں کی حفاظت چاہیے۔فاتح مجھے حکومت دے دو بس سب درست کردونگا کم از کم 15 سال کے لیئے مدرسے مکمل ختم اور مساجد ختم صرف جمعہ کی نماز کے لیئے کوئی گراونڈ یا جگہ مخصوص کرکے اس میں جمعہ کی نماز اور نماز بھی وہ پڑھائے گا جس کو علاقہ کے لوگ جانتے ہوں۔ فیر دیکھو کیسے دہشت گردی ختم ہوتی ہے۔ جب نرسریاں اور فیکٹریاں ہی ختم تو دہشت کردی کون کرے گا۔
پچھلے تقریباً دو سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے خیبر پختون خواہ میں۔۔۔ یہ سوالات محفل کی بھٹی میں جھونکنے کی بجائے اپنی پارٹی کے لیڈروں سے کریں جن کا پراپیگنڈا آپ یہاں کرتی ہیں۔ان کو تعلیم اور متبادل روزگار دینے کا منصوبہ تو امریکہ سمیت دُنیا کی قوت نہیں بنائے گی کیونکہ ان کے امن پسند بن جانے سے خطے میں عدم استحکام برقرار رکھنے کا ایجنڈا متاثر ہوگا۔
پاکستان کی حکومت ان کو تعلیم اور متبادل روزگار دینے کا منصوبہ کیوں نہیں بناتی اس لئے کہ حکومت کے لئے ترقی کا معیار ہیومن کیپیٹل میں سرمایہ کاری کرنا نہیں بلکہ سڑکیں اور پُل بنانا ہے۔
پہلے بھوک تو ختم کریں
پورے کنبے کی بھوک ، وہ بھوک جس کے خاتمے کے لئے کوئی نوجوان خودکش جیکٹ پہن لیتا ہے
غربت تو ختم کریں تاکہ کوئی غریب اپنا بچہ مفت کھانے لئے مذہبی مدرسے میں جمع نہ کرائے کہ بھوکا نہیں مرے گا
غریب کے لئے تعلیم مفت کریں عام کریں سرکاری سکول کھولیں تاکہ آئندہ نسلیں طالبانی مدرسوں کی بھینٹ نہ چڑھیں
میڈیا کو طالبانی قیدیوں تک رسائی کیوں نہیں ملتی
پچھلے تقریباً دو سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے خیبر پختون خواہ میں۔۔۔ یہ سوالات محفل کی بھٹی میں جھونکنے کی بجائے اپنی پارٹی کے لیڈروں سے کریں جن کا پراپیگنڈا آپ یہاں کرتی ہیں۔
پہلے خیبر پختونخواہ میں یہ سب کر کے دکھا دیں اور پھر پوچھیں باقی صوبوں سے
آپ کی اطلاع کے لئے فاٹا وفاقی حکومت کے زیر انتظام ہے ۔پچھلے تقریباً دو سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے خیبر پختون خواہ میں۔۔۔ یہ سوالات محفل کی بھٹی میں جھونکنے کی بجائے اپنی پارٹی کے لیڈروں سے کریں جن کا پراپیگنڈا آپ یہاں کرتی ہیں۔
پہلے خیبر پختونخواہ میں یہ سب کر کے دکھا دیں اور پھر پوچھیں باقی صوبوں سے
مجھے یہ حق اس احساس نے دیا جس سے آپ جیسے موقع پرست عاری ہیں۔۔۔آپ کی اطلاع کے لئے فاٹا وفاقی حکومت کے زیر انتظام ہے ۔
دوسری بات یہ کہ ایک قومی مسئلے پر لعن طعن کی بجائے اُسکا حل سوچنا اور پیش کرنا ہر پاکستانی کا حق اور ذمہ داری ہے ۔ آپ کو یہ استحقاق کس نے دیا کہ مجھے حکومت پر تنقید کرنے یا اُسے مشو رہ دینے سے منع کر سکیں
وہ پاگل نیازی جو خود طالبان ظالمان حرام زدگان کی گودوں میں جا کر بیٹھتا ہے اور "اللہ کے واسطے نذر مولا نیاز حسین مجھے بھی کوئی وزیر اعظم بنا دے" کی گردان کرتے ہوئے کیا طالبان اور کیا جماعت اسلامی سب سے الحاق کی بھیک مانگتا ہے کہ کسی طرح وزیر اعظم بن جائے۔۔۔ اسے معلوم ہے کہ طالبان کے خلاف کھل کر بولنے سے اسے جس ایک صوبے میں حکومت مل گئی ہے وہ بھی چلی جائے گی۔ تبھی تو یہاں بھی اس نیازی کی پراپیگنڈا ٹیم کی جانب سے بیانات ارشاد فرمائے جا رہے ہیں کہپی ٹی آئی کے لیڈروں کی تو طالبان کا نام لیتے ہوئے زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں، ایسے بزدلوں سے ہم کیا توقع کر سکتے ہیں؟
پہلے معاشرہ یہ سراغ تو لگا لے کہ خود اس عمران نیازی کی نفسیات کیا ہے اور وہ اس مقام تک کیسے پہنچامیڈیا کو طالبانی قیدیوں تک رسائی کیوں نہیں ملتی
معاشرہ یہ سراغ کیوں نہیں لگاتا کہ خودکش بمبار کی نفسیات کیا ہے وہ کیسے اس مقام تک پہنچا؟
اوہ مجھے آج پتا چلا کہ پشاور فاٹا میں شامل ہے اور وفاق کے زیرِ انتظام ہے سرحد کے نہیں؟؟آپ کی اطلاع کے لئے فاٹا وفاقی حکومت کے زیر انتظام ہے ۔
دوسری بات یہ کہ ایک قومی مسئلے پر لعن طعن کی بجائے اُسکا حل سوچنا اور پیش کرنا ہر پاکستانی کا حق اور ذمہ داری ہے ۔ آپ کو یہ استحقاق کس نے دیا کہ مجھے حکومت پر تنقید کرنے یا اُسے مشو رہ دینے سے منع کر سکیں