شہباز شریف نے طالبان کے امریکہ مخالف مؤقف کے حوالے سے بات کی تھی۔ جو فیصل رضا عابدی کی تصویر سے بھی ظاہر ہے۔ اور پاکستانیوں کی اکثریت امریکی اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں ناپسندیدہ جذبات رکھتی ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات تو نہیں ہے ۔اینٹی لائیس بھیجوں یا آپ جناب شہباز شریف صاحب کا نام لے لیں گے
مکھن لگا رہا ہے ، کمینہ
مکھن لگا رہا ہے ، کمینہ
مکھن لگا رہا ہے ، کمینہ
واقعی میں خبطی جنابآپ خطیب لکھنا چاہ رہیں تھیں یا خبطی؟
اگر قراقرم ہائی وے بن سکتی ہے تو پاک افغان بارڈر بھی سیل ہو سکتا ہے۔لاہور سے پنڈی موٹروے کی از سر نو تعمیر کی بجائے اس نیک کام پر پیسہ خرچ کریں۔ اگر پیسہ کم پڑ جائے تو دفاعی بجٹ سے لیں۔
کپتان ہر پاکستانی کی طرح امن کی خواہش رکھتا ہے۔ جنگ بھی امن کے حصول کے لئے کی جاتی ہے ۔
امن کے حصول کے لئے ہمارے پاس دو راستے تھے
مذاکرات کے ذریعے جنگ بندی کریں اور امن قائم کر لیں
جنگ کریں اور دشمن کا صفایا کردیں
یہ صرف کپتان نہیں تھا جس نے پہلے راستے کو پسند کیا پاکستان کی تمام پارلیمانی جماعتوں ماسوائے ایم کیو ایم نے اس راستے کی حمایت کی۔پھر آپ صرف اسی کو نشانہ کیوں بناتے ہیں۔ ضرب عضب سے پہلے نواز شریف بنی گالہ آپریشن کے لئے کپتان کی رضامندی لینے گیا تھا ۔ اور کپتان نے آپریشن کی حمایت کی تھی
آپ نے شہباز شریف کا تو ایک بار نام نہیں لیا جس نے کہا طالبان اور ہمارا موقف ایک ہے
(جاری ہے )
شمکھن لگا رہا ہے ، کمینہ
یہ ایک فرضی کالم ہے اور کسی نے عرفان صدیقی کی طرف سے بطور طنز لکھا ہے۔ (غالباً)
پاکستان میں جو نہ ہو کم ہے۔
کپتان ، جماعت اسلامی ۔ مسلم لیگ ن ، شیخ رشید ، چودھری نثار ، مولانا سمیع الحق یہ سب طالبان کے حامی ہیں ۔ بادل نخواستہ ضرب عضب کے حامی بنے اور ہر روز یہی امید لگائے رکھتے کہ کب ہماری فوج ناکام ہو ، اور یہ کہیں کہ فوج مطلوبہ مقاصد حاصل نہ کرسکی ۔ اور مذاکرات کا دباؤ بڑھائیں ۔ مذاکرات سے پہلے ان کے دفتر اور تحفظ کی بات کریں
کم از کم ایک بار تو ہمت کر کے کہہ دیں ۔ طالبان مسلمانوں کے دشمن ہیں ۔ دہشتگرد ہیں ۔ انہیں تعلیمی درسگاہوں اور عبادت خانوں سے نفرت ہے اور رقص و سرور کی محفلوں ، بے حیائی کے اڈوں ، قحبہ خانوں اور جوا خانوں ان کے نزدیک محترم ہیں ۔کہہ دیں یہ درندے ہیں
جعلی مینڈیٹ والی حکومت کو ضرب عضب شروع کرنے کا استحقاق کس نے دیا؟
ضرب عضب سے پہلے نواز شریف بنی گالہ آپریشن کے لئے کپتان کی رضامندی لینے گیا تھا ۔ اور کپتان نے آپریشن کی حمایت کی تھی
یہ ایک فرضی کالم ہے اور کسی نے عرفان صدیقی کی طرف سے بطور طنز لکھا ہے۔ (غالباً)
پاکستان میں جو نہ ہو کم ہے۔
ہاں جی ، اصل ہی سمجھا تھا ۔
آپ اس کالم کو اصلی سمجھ رہے ہیں ؟؟
مجھے یاد آیا کہ جب طالبان سے ن لیگ حکومت نے پہلی بار مذاکرات کا آغاز کرنا تھا تو اس وقت طالبان نے اپنی طرف سے کس بڑی جماعت کے سربراہ کو مذاکرات کے لئے نامزد کیا تھا؟
مجھے یاد آیا کہ جب طالبان سے ن لیگ حکومت نے پہلی بار مذاکرات کا آغاز کرنا تھا تو اس وقت طالبان نے اپنی طرف سے کس بڑی جماعت کے سربراہ کو مذاکرات کے لئے نامزد کیا تھا؟
بہر حال یہ وقت قوم کے متحد ہونے کا ہے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں۔یاد دہانی: جی ٹی ٹی پی نے عمران کو اپنی نمائندگی کے لئے نامزد کیا تھا۔
میرا ہاتھ شاعری کے معاملے میں بہت تنگ ہے۔ اس لئے آپ کے معیار کا جواب میرے لئے آسان نہیںخوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
میرا ہاتھ شاعری کے معاملے میں بہت تنگ ہے۔ اس لئے آپ کے معیار کا جواب میرے لئے آسان نہیں
اگر مجھ پر بھی پردہ ہے تو شاید محفل میں کوئی بھی کھل کر اپنی سیاسی وابستگی اور اس کا درجہ بیان نہیں کرتا
اس پر تو ایک الگ دھاگہ کھولنا چاہیے۔