طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

زیک

مسافر
جھوٹی ثابت تو نہیں ہوئی۔۔۔۔ایک شخص ایک جگہ کہہ رہا ہے کہ اس نے 15 سال کسی سے درس لیا، اور دوسری جگہ کہہ رہا ہے کہ 9 سال درس لیا۔۔۔کیا یہ جھوٹ ہے؟ کیا 9 سال پندرہ سال کے اندر شامل نہیں ہیں؟۔۔۔
اگر اس شخص کی وفات کو صدیاں بیت گئیں تو نہ صرف جھوٹ کا یقین ہوتا ہے بلکہ ذہنی توازن پر شک بھی
 
انٹر نیٹ کی دنیا پر آوارہ گردی کرتے ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی۔ ویڈیوتیار کرنے والا یقیناً محترم طاہر القادری صاحب سے اختلاف رکھنے والا ہے ۔ یہاں پوسٹ کرنے کا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ اسے کسی کی طرفداری یا کسی کی مخالفت میں لیا جائے۔
میری طرف سے بس یہی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔'ویکھی جا دنیا دے رنگ'
 
واضح بات ہے کہ اگر کوئی شخص خواب کو محض بدہضمی کا نتیجہ سمجھتا ہے یا انسان کے منتشر خیالات کا عکس، یا پھر نفسیات کے نقطہ نظر سے محض انسان کے لاشعور میں پنپنے والی تکلیف دہ یا خوشگوار یادوں، ادھوری خواہشات اور دبے ہوئے جذبات ہی کا ایک فنکشن سمجھتا ہے اور اس بات کو بعید از عقل سمجھتا ہے کہ کچھ خواب ایسے بھی ہوسکتے ہیں جن میں انسان کی نفسیات یا دوسرے مذکورہ بالا عوامل کا کوئی عمل دخل نہ ہو، بلکہ یہ کسی اور وجود کی جانب سے کسی کمیونیکیشن کا نتیجہ ہوں۔۔۔تو ایسا شخص تمام مذاہب کوجھٹلانے والا ہی ہوگا کیونکہ تمام مذاہب میں اس قسم کے خوابوں کا ایک بہت بڑا لٹریچر پایا جاتا ہے، آسمانی کتابوں بشمول قرآن مجید میں انبیاء و غیر انبیاء کے ایسے خواب بیان ہوئے ہیں ۔۔۔تو جو ایسے خوابوں کو نہیں مانتا وہ ان مذاہب اور ان کتابوں کو بھی نہیں مانتا۔۔۔
 
عثمان

محفلین

کیا آپ کے نزدیک خدا کو ماننا مذہب کو ماننے سے مشروط ہے؟
اگر کوئی محض کسی مزہب کا منکر ہو تو وہ خدا کا منکر کیسے ہو گیا؟
 
میری بات زیک صاحب کے کمنٹ کےتناظر میں تھی۔۔۔چونکہ انہوں نے کلمے کا بھی ذکر کیا اور نام بھی مسلمانوں جیسا ہے تو میں نے فرض کیا کہ وہ بطور مسلمان، اسلام یا قرآن کے تناظر میں بات پوچھ رہے ہیں ۔۔۔چنانچہ یہی عرض کیا گیا کہ اگر کوئی مسلمان خواب کی اس ڈائمنشن کو نہیں مانتا تو گویا قرآن کا انکار کرتا ہے کیونکہ قرآن میں ایسے خوابوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔لیکن آپ نے جو سوال اٹھایا ہے، اسکے جواب میں پھر یہ سوال بنتا ہے کہ وہ کونسا مذہب ہے جس میں خدا کا کوئی تصور نہیں ہے؟۔۔۔براہَ کرم اب یہ نہ کہئیے گا کہ دہریت بھی ایک مذہب ہے۔
 
دہریت تو مض خدا کا انکار ہے.
تاہم کسی قسم کا تصور خدا رکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کسی مخصوص مذہبی عقیدے کے قائل ہوں. تصور خدا مذہبی عقائد سے بالاتر بھی ہو سکتا ہے.
نیز کسی ایک مذہب میں بھی کئی تصور خدا ہو سکتے ہیں۔
 
تاہم کسی قسم کا تصور خدا رکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کسی مخصوص مذہبی عقیدے کے قائل ہوں. تصور خدا مذہبی عقائد سے بالاتر بھی ہو سکتا ہے.
اسکی کوئی مثال بھی پیش ہوجائے تو بات زیادہ واضح ہوجائے گی۔۔۔
 
عثمان

محفلین
اسکی کوئی مثال بھی پیش ہوجائے تو بات زیادہ واضح ہوجائے گی۔۔۔
میں ایسے کئی لوگوں سے واقف ہوں جو نہ تو کسی مخصوص مذہب کے پیروکار ہیں اور نہ ہی دہریے. خدا کے کسی نہ کسی تصور کے قائل ہیں بھلے وہ کسی دوسرے کے مزہبی تصور سے میل نہ کھاتا ہو.
نیز اینتھروپولوجیکل تاریخ میں انسان عموما خدا کے کسی نہ کسی تصور کا قائل رہا ہے. ان کے سماجی رسومات کو آپ بھلے مزہب قرار دیں.
ویسے میری رائے میں تو ہر شخص کا تصور خدا کسی نہ کسی حد تک جداگانہ ہے.
 
بڑی عجیب سی بات لگتی ہے کہ کوئی غیر مذہبی شخص، جو خدا کو تو مانتا ہے، لیکن خواب سے خدا کے کسی بھی قسم کے تعلق کا منکر ہے۔۔۔کافی عجیب سا تصورِ خدا ہوگا۔۔۔ویسے آپ اگر ایسے کئی لوگوں سے واقف ہیں جو نہ تو دہریے ہیں نہ کسی مخصوص مذہب کے پیروکار، لیکن خدا کے کسی نہ کسی تصور کے قائل ہیں۔۔۔تو ان سے پوچھ کر دیکھئیے گا کہ انکے تصور کردہ خدا کا اپنی خدائی میں پائے جانے والے خوابوں سے کسی قسم کا تعلق کیوں نہیں ہے۔۔۔ہوسکتا ہے وہ اس تعلق کے قائل ہوں۔۔۔:)
 
چلئے پوچھوں گا. ویسے میرے خیال سے ہر شخص کاتصور خدا کسی نہ کسی دوسرے کے لیے عجیب ہے. خواب کی حقیقت اور اس پر ایمان سے قطع نظر میرے لیے تو یہ بھی عجیب ہے کہ خدا سے تعلق کے لیے آپ خواب کے محتاج ہیں۔ :)
 
زیک

مسافر

زیک

مسافر
واضح بات ہے کہ اگر کوئی شخص خواب کو محض بدہضمی کا نتیجہ سمجھتا ہے یا انسان کے منتشر خیالات کا عکس، یا پھر نفسیات کے نقطہ نظر سے محض انسان کے لاشعور میں پنپنے والی تکلیف دہ یا خوشگوار یادوں، ادھوری خواہشات اور دبے ہوئے جذبات ہی کا ایک فنکشن سمجھتا ہے اور اس بات کو بعید از عقل سمجھتا ہے کہ کچھ خواب ایسے بھی ہوسکتے ہیں جن میں انسان کی نفسیات یا دوسرے مذکورہ بالا عوامل کا کوئی عمل دخل نہ ہو، بلکہ یہ کسی اور وجود کی جانب سے کسی کمیونیکیشن کا نتیجہ ہوں۔۔۔تو ایسا شخص تمام مذاہب کوجھٹلانے والا ہی ہوگا کیونکہ تمام مذاہب میں اس قسم کے خوابوں کا ایک بہت بڑا لٹریچر پایا جاتا ہے، آسمانی کتابوں بشمول قرآن مجید میں انبیاء و غیر انبیاء کے ایسے خواب بیان ہوئے ہیں ۔۔۔تو جو ایسے خوابوں کو نہیں مانتا وہ ان مذاہب اور ان کتابوں کو بھی نہیں مانتا۔۔۔
یاد رہے کہ مذہبی لٹریچر میں بہت سی باتوں کو بہت سے مختلف طریقوں سے کبھی انتہائی literalist اور کبھی imaginative اور استعاری معنوں کے ذریعہ explain کیا جاتا ہے۔خود بنیادپرست بھی اپنی مذہبی کتب کی بہت سی باتیں literal نہیں لیتے۔
 
Top