طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

یاد رہے کہ مذہبی لٹریچر میں بہت سی باتوں کو بہت سے مختلف طریقوں سے کبھی انتہائی literalist اور کبھی imaginative اور استعاری معنوں کے ذریعہ explain کیا جاتا ہے۔خود بنیادپرست بھی اپنی مذہبی کتب کی بہت سی باتیں literal نہیں لیتے۔
متفق
 
آپ کے نزدیک "بنیاد پرست" کون ہے؟
 
بنیاد پرست وہ ہے جو ہر معاملے کو کلاسیکل سینس میں من و عن لے اور کہیں عقل استعمال کرنی پڑے تو بند گلی میں گھس جائے
مثالوں سے وضاحت کرینگے؟ بظاہر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تنگ نظر یا متعصب شخص کو بنیاد پرست کہا رہے ہیں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
مثالوں سے وضاحت کرینگے؟ بظاہر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تنگ نظر یا متعصب شخص کو بنیاد پرست کہا رہے ہیں۔ :)
آسان سے الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک روزہ رکھنا ہے، اب اگر کسی ایسی جگہ ہیں جہاں کئی ہفتے یا کئی ماہ سورج نکلتا ہی نہیں یا پھر کئی ہفتے یا کئی ماہ غروب بھی نہیں ہوتا تو اس کا حل یہ کہ فلاں ملک جو کئی ہزار میل دور ہے، کے وقت کے مطابق روزہ رکھو اور اسی کے مطابق افطار کرو؟ اسی طرح اس خاص ملک کے مطابق نماز پڑھو؟ خلاء میں جب جاؤ تو وہاں اگر لگ بھگ 180 منٹ یعنی تین گھنٹے میں زمین کے گرد چکر لگتا ہے، یعنی سورج کے طلوع یا غروب ہونے سمیت پورا "دن" تین گھنٹے کا ہوا۔ اب اس میں آپ "روز" کتنی نمازیں پڑھیں گے؟ کیا یہ بات کوئی عقل کی رمق بھی رکھتی ہے؟ اگر ہوائی جہاز موسم کی خرابی کی وجہ سے ڈانواڈول ہو رہا ہو تو پائلٹ اور کیپٹن جہاز کو شتر بے مہار کی طرح چھوڑ کر لاؤڈ سپیکر پر دعا مانگنا شروع کر دیں؟ لیکن بنیاد پرستوں کے لئے یہی دین ہے اور یہی ایمان ہے :)
سیاست کے حوالے سے بھی بنیاد پرست ہیں۔ اپنے پسند کے سیاست دان کے سارے کام اچھے اور مخالف کے سارے کام برے۔ چاہے سامنے ثبوت رکھ دیں، کوئی نہیں ماننا۔ اسے ہی بنیاد پرستی کہتا ہوں :)
 
آپ نے جو تعریف بنیاد پرست کی کی ہے اس سے یوں لگتا ہے جیسے ایک ایسا مسلمان یہ بات کہ رہا ہے تنگ نظر مسلمان کے بارے میں یا دوسرے لفظوں میں ایک عام مسلمان ایک تنگ نظر کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے۔
مگر میں نے جو شروع سے دیکھا ہے بنیاد پرست کی اصطلاح مغرب خاص طور پر امریکہ وغیرہ نے استعمال کرنا شروع کی ۔ امریکیوں کی نظر میں بنیاد پرست کی تعریف مجھے نہیں لگتا وہ ہوگی جو آپ بتا رہے ہیں۔ شاید زیک امریکی نکتہ نظر کی زیادہ بہتر وضاحت کر سکیں۔ :)
 
عثمان

محفلین

بنیاد پرست وہ ہے جو کسی عقیدے کی محض لفظی معنویت پر اصرار کرے.
 
عثمان

محفلین
ویسے عمومی تاثر یہ ہے کہ مغربی میڈیا یا حکومتیں مسلمانوں کے ناپسندیدہ گروہ کو بنیاد پرست کہ کر بلاتے ہیں۔
مذہبی بنیاد پرستی مغرب میں عموما ناپسند کی جاتی ہے. عیسائی بنیاد پرستی بھی امریکہ کے ایک بڑے طبقے میں مقبول نہیں.
 
بنیاد پرست وہ ہے جو کسی عقیدے کی محض لفظی معنویت پر اصرار کرے.
"عقیدے کی لفظی معنویت"۔۔۔بڑی مشکل بلکہ شائد مہمل ترکیب لگ رہی ہے، ۔۔شائد آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کسی عبارت کے لغوی معنوں میں ہی محدود رہتے ہوئے، اس سے کسی عقیدے کو نکالنا اور پھر اس پر قائم رہنا بنیاد پرستی ہے۔۔۔؟؟؟
 
یونہی سمجھ لیجیے۔ اکثر عقائد کے پیچھے کوئی نہ کوئی ڈاکٹرائن، کوئی لکھا ہوا scripture ہوتا ہے۔ یہی میری مراد تھی۔ :)
 
Top