طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

اچھا نہیں لگتا بزرگوں کو ایسے کہنا۔:)چاہے ہمیں اُن سے اِختلاف ہے:)
ادویات کا انھوں نے خود بتایا اور ضعف کی بابت بےشمار تصاویر ہیں، بھولنے والی بات کا اندازہ اس لیے لگایا تھا کہ پچھلے مراسلے میں ایک معزز رکن نے ان کی باخبری کے دعوی کے متعلق کہا تھا کہ موصوف کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پاکستان کے نوٹ شروع کہاں سے ہوتے ہیں۔
ویل۔ مستقبل میں خیال رکھوں گا
 
عمران خان کو سپریم کورٹ میں جس نے ایسا کیا اس کے خلاف کیس کرنا چاہیئے جس نے پیسے برباد کیے
کونسے پیسے برباد ہوگئے؟؟؟
آپ بار بار اس بربادی کا ذکر کر رہے ہیں۔۔۔
بھائی جان! ہم تو کتھے لگے نوٹ استعمال کرنے کے عادی ہیں۔
میں خود پان کی پیک نوٹوں سے ہی صاف کرتا ہوں۔۔۔:p
 

حسینی

محفلین
صرف لکھنے سے نوٹ ہرگز ضائع نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ آپ نے خود دیکھاہوگا کہ مارکیٹ میں مختلف نام اور جملے لکھے نوٹ سر عام "گھوم پھر" رہے ہوتے ہیں۔
اور دکاندار بلک پاکستان کے بینک بھی آج تک اس کو قبول کرتے آئے ہیں۔
ہاں البتہ "گو نواز گو" کانعرہ جب آیا تو نوٹ کی قیمت صفر ہونے کی بات آگئی۔۔۔ اس سے پہلے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سویا ہوا تھا شاید۔

البتہ ہر چیز کا توڑ ہے۔۔۔ ابھی لوگوں نے یہ طریقہ بھی شروع کیا ہے۔۔۔ کہ چھوٹے سے کاغذ پر "گو نواز گو" کا نعرہ لکھ کر اس کو نوٹ کے ساتھ پن کر لیتے ہیں۔۔ اس طرح نوٹ کے ضائع ہونے کا بھی خدشہ نہیں رہتا اور اپنا پیغام بھی پہنچ جاتا ہے۔
ایس ایم ایس مہم کو کون روک سکتا ہے۔۔۔۔ اور سوشل میڈیا کو بھی؟؟
 

کاشفی

محفلین
You say Go Nawaz Go
They say
Bxm0cfsIMAAjEvD.jpg:large
 

x boy

محفلین
جو جس کو جتنا برا کہہ سکتا کہتا رہے لیکن ان لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا، البتہ ایک دن بھی پاکستان کا کوئی شہر بند ہوجائے تو پاکستان کے غریب عوام کو بہت فرق پڑتا ہے حتی کے بہت سے گھروں کے چولہے بھی بھج جاتے ہیں کراچی میں پچھلے ۲۵ سال سے یہی ہوتا آرہا ہے اس دفعہ اونٹ نے کروٹ بدل لیا پھر بھی پاکستان کو نقصان براہ راست ہورہا ہے
 

کاشفی

محفلین
جمعیت کے منافقین کبھی نہیں سدھریں گے۔۔منافق منافق ہی رہتا ہے چاہے وہ جمعیت کا ہو یا ڈیزل کا۔۔
جمعیت ، ڈیزل اور طالبان کے ہمدردوں کے لیئے تباہی ہی تباہی ہے۔۔
 
Top