انہیں تو یہ بهی دعوی ہے کہ انہوں نے نہایت باریکی سے پاکستانی معیشت کا مطالعہ و تحقیق کی ہے اور وہ پاکستان کے ہر مسئلہ و ہر حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں. اور کل کرنسی نوٹوں پر نعرے لکهنے کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں پوچهنا پڑا کہ پاکستانی نوٹ کہاں سے شروع ہوتا ہے 5 سے یا دس روپے سے؟یو ٹرنز میں اضافہ۔
ایک عام سا شہری ہو کر بھی مجھے پتہ ہے کہ کرنسی بل پر کچھ بھی لکھنے سے اس کی مالیت صفر ہو جاتی ہے اور یہ انقلاب و آزادی کے داعی لیڈران جو دن رات آئین وقانون اور انصاف کے نام لیوا ہیں انھیں نہیں پتہ۔۔۔ وا وا
38 اقسام کی ادویات استعمال کرتے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ضعیف ہوتے جا رہے ہیں، بھول گئے ہوں گے بیچارےانہیں تو یہ بهی دعوی ہے کہ انہوں نے نہایت باریکی سے پاکستانی معیشت کا مطالعہ و تحقیق کی ہے اور وہ پاکستان کے ہر مسئلہ و ہر حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں. اور کل کرنسی موٹوں پر نعرے لکهنے کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں پوچهنا پڑا کہ پاکستانی نوٹ کہاں سے شروع ہوتا ہے 5 سے یا دس روپے سے؟
لگتا ہے آپ کے ان کے ساتھ بہت گہرے مراسم ہیں ؟ تبھی تو سارے رازو نیاز جانتے ہیں؟38 اقسام کی ادویات استعمال کرتے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ضعیف ہوتے جا رہے ہیں، بھول گئے ہوں گے بیچارے
38 قسم کی ادویات کا ذکر انھوں نے چند دن پہلے اپنے انقلابی خطابات جن کا سلسلہ تاحال جاری ہے، میں کیا تھا۔ اس میں گہرے مراسم اور راز و نیاز والی کون سی بات ہوئی بھلا عزیزامین صاحبلگتا ہے آپ کے ان کے ساتھ بہت گہرے مراسم ہیں ؟ تبھی تو سارے رازو نیاز جانتے ہیں؟
اگر آپ کو نہیں پتہ تو اس میں میرا کیا قصورمجھے تو نہیں پتہ ؟
میرا کرنسی برباد کرنے کا کوئی ارادہ نہیںاگر آپ کو نہیں پتہ تو اس میں میرا کیا قصور
ویسے آپ نے کتنے نوٹوں پر 'گو نواز گو' لکھا ہے ؟
اس سے کیا کرنسی قابل استعمال رہے گی؟میں نے تو اسٹمپ بنوالی ہے۔۔۔ جو نوٹ آرہا ہے اس پر مار کر آگے بڑھا رہا ہوں۔
ثبوت اس خبر کا؟سوشل میڈیا سے اطلاع ملی ہے کہ مخالف دھڑے نے 'رو عمران رو' کا نعرہ نوٹوں پر لکھنا شروع کر دیا ہے اور پھر یہ سارے نوٹ شوکت خانم ہسپتال کو چندے کی مد میں بھیجیں جائیں گے۔