طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ارے چنی بابو کی ہے یہ شرارت
یہاں پر جو دیوا کو ہے لا کے پٹخا
تبھی عشق کی تو وہ ماری بے چاری
سناتی ہے جا جا کے اب وہ یہ دکھڑا
کہ ہم پر یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
اب آپ کہیں گے کہ پوری فلم سنا دی :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے چنی بابو کی ہے یہ شرارت
یہاں پر جو دیوا کو ہے لا کے پٹخا
تبھی عشق کی تو وہ ماری بے چاری
سناتی ہے جا جا کے اب وہ یہ دکھڑا
کہ ہم پر یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
اب آپ کہیں گے کہ پوری فلم سنا دی :LOL:
پوری فلم تو تب کہتے نا جب آپ نے وہ بھی شامل کیا ہوتا

مار ڈالا
اللہ
مار ڈالا
ساری جان تو اسی ایک مصرعے میں اٹکی ہے گانے کی۔
 
ارے چنی بابو کی ہے یہ شرارت
یہاں پر جو دیوا کو ہے لا کے پٹخا
تبھی عشق کی تو وہ ماری بے چاری
سناتی ہے جا جا کے اب وہ یہ دکھڑا
کہ ہم پر یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
اب آپ کہیں گے کہ پوری فلم سنا دی :LOL:
اجی مار ڈالا ہمیں مار ڈالا
کرا کے ہمیں یاد چندرَ کا گانا
 

صباء

محفلین
یُوں ہی تو نہیں عشق میں سَر مَست ہُوا مَیں
اِک رُوح مِری رُوح میں تَحلِیل ہُوئی ہے
 
Top