طبع زاد اشعار کی بیت بازی

ویسے میں اب یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک اور دھاگا شروع کرتے ہیں جس میں "نیم معقول" طبع زاد اشعار کی بیت بازی کی جائے یعنی پہلا مصرع ایسا ہو کہ لگے شعر سنجیدہ ہوگا، مگر دوسرے مصرع پانسہ پلٹ جائے ... مطلب دوسرا مصرع مفہوم کا تعین کرے جو انتہائی مضحکہ خیز قسم کا ہو :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

یا پھر ایسا کیا جائے کہ ایک مصرع روزانہ کا دے دیا جائے جس پر مزاحیہ گرہ لگائی جائے
 
ویسے میں اب یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک اور دھاگا شروع کرتے ہیں جس میں "نیم معقول" طبع زاد اشعار کی بیت بازی کی جائے یعنی پہلا مصرع ایسا ہو کہ لگے شعر سنجیدہ ہوگا، مگر دوسرے مصرع پانسہ پلٹ جائے ... مطلب دوسرا مصرع مفہوم کا تعین کرے جو انتہائی مضحکہ خیز قسم کا ہو :)
یہ کام کافی مشکل ہوگا
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
شکریہ ۔۔۔
محمد احسن سمیع :راحل: صاحب فہد اشرف صاحب۔۔۔
اکمل بھائی اساتذہ کو ٹیگ کرنا تھا میں تو خود عروض انجن کا ڈرائیور ہوں:LOL:
پہلے مصرعے کو دیکھتے ہوئے میں نے دوسرا مصرعہ کچھ یوں موزوں کیا ہے۔
وعدہ کیا تھا خود سے تمھیں بھول جانے کا
یہ عہد اب کیا ہے کہ رکّھیں گے وعدہ یاد
 
اکمل زیدی

شکریہ سر جی۔۔۔ہمارے لیے تو آپ بھی استاد ٹہرے۔۔۔
 
اکمل بھائی اساتذہ کو ٹیگ کرنا تھا میں تو خود عروض انجن کا ڈرائیور ہوں:LOL:
پہلے مصرعے کو دیکھتے ہوئے میں نے دوسرا مصرعہ کچھ یوں موزوں کیا ہے۔
وعدہ کیا تھا خود سے تمھیں بھول جانے کا
یہ عہد اب کیا ہے کہ رکّھیں گے وعدہ یاد
دعا کرو کہ دیدۂ دل بھی ہو وا کبھی
آنکھوں کے وعدے ہم سے وفا نہ کیے گئے
 
Top