جاسمن

لائبریرین
IMG-20190918-WA0005.jpg
 
La Alma

لائبریرین

اس سے کچھ یاد آ گیا۔ کافی عرصہ پہلے میں نے کسی فورم میں اپنے تئیں اپنی کچھ شاعری پوسٹ کی۔ اس وقت مجھے وزن، بحر، تقطیع اور دیگر عروضی اصطلاحات سے قطعًا آگاہی نہ تھی۔ مجھے جو تبصرے موصول ہوئے، ان میں کہا گیا تھا کہ آپ کی شاعری وزن میں نہیں۔ دونوں مصرعوں کی بحر مختلف ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ مجھے لگا ایسا شاید رومن اردو میں لکھنے کی وجہ سے ہو رہا ہے کیونکہ ڈائری کے صفحے پر تو مجھے دونوں مصرعوں کی لمبائی(بحر) تقریبًا ایک سی لگ رہی تھی۔ اگلی بار میں نے پوسٹ کرنے سے پہلے اسپیس دے دے کر دونوں مصرعوں کو ایک ہی بحر میں کیا۔;):)
 
فاخر رضا

محفلین

بہت اعلیٰ
 
سحرش سحر

محفلین
ایک طالبہ نے "رونگھٹے کھڑے ہونا " پر ایک جملہ بنایا تھا... پیش خدمت ہے ۔
جملہ : "" میں نے جیسے ہی دروازہ کھولا تو باہر ایک رونگھٹا کھڑا تھا ۔ "
 
سحرش سحر

محفلین
میونسپل کمیٹی کے چئیرمین کے نام درخواست میں ایک طالبہ نے یہ بھی تجویز دی تھی کہ "ہمارے محلے کی نالیوں میں ٹائلیں لگوا دیں ۔ "
 
اللہ اللہ ....ہاہاہا
.عمران بھیا ...یہ آپ ہر معاملے میں ............ بھائی کاہی نام کیو ں لے لیتے ہیں ۔
بہنا بھیا کا ہمارے بغیر محفل پر گزار جو نہیں ،
بس اس لیے ہمارے نام کی مالا پڑھتے رہتے ہیں ۔
 
آخری تدوین:
Top