مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

دلاور خان

لائبریرین
خوبصورت + شاندار + محبت بھرا :)

سب سے پہلے تو مقدس بہنا کو قدرت کا انمول تحفہ بہت بہت مبارک ہو :)
اللہ پاک طلحہ میاں کے نصیب اچھے کرے اور ان کو اپنی مما اور بابا کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

دوسرا آپ سب کی آپس میں محبت دیکھ کر ایک خوشگوار سا احساس ہورہا ہے۔
ماہی احمد بہن آپ کی محبت اور محنت بہت شاندار ہے :)
 

ملائکہ

محفلین
مقدس آپی بہت مبارک ہو مجھے بھی کارڈ بنانا تھا پر ٹائم نہیں ملا سوری :) ویسے ہی مبارک باد قبول کرلیں :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
خوبصورت + شاندار + محبت بھرا :)

سب سے پہلے تو مقدس بہنا کو قدرت کا انمول تحفہ بہت بہت مبارک ہو :)
اللہ پاک طلحہ میاں کے نصیب اچھے کرے اور ان کو اپنی مما اور بابا کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

دوسرا آپ سب کی آپس میں محبت دیکھ کر ایک خوشگوار سا احساس ہورہا ہے۔
ماہی احمد بہن آپ کی محبت اور محنت بہت شاندار ہے :)
شکریہ
:) :) :) :)
 

زبیر مرزا

محفلین
مجھے ایسے سلسلے ہمیشہ پسند رہے ہیں کہ ان سے محبتیں بڑھتی ہیں ہم جو نیٹ پر آتے ہیں نجانے کہاں کس کس موڈ میں
ہوتے ہیں لیکن جب ایسا کودھاگہ ہوتا ہے تو دل چہک اُٹھتا ہے - محبتیں بڑھانے اور تقسیم کرنے سے بڑھتی ہیں - ہم جو ایک
فورم پر اندراج کرتے ہیں تو خلوص اور دوستی کے آرزومند ہوتے ہیں :)
مقدس آپ کو بیٹےہو- اللہ تعالٰی اس کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
 

نایاب

لائبریرین
مجھے ایسے سلسلے ہمیشہ پسند رہے ہیں کہ ان سے محبتیں بڑھتی ہیں ہم جو نیٹ پر آتے ہیں نجانے کہاں کس کس موڈ میں
ہوتے ہیں لیکن جب ایسا کودھاگہ ہوتا ہے تو دل چہک اُٹھتا ہے - محبتیں بڑھانے اور تقسیم کرنے سے بڑھتی ہیں - ہم جو ایک
فورم پر اندراج کرتے ہیں تو خلوص اور دوستی کے آرزومند ہوتے ہیں :)
مقدس آپ کو بیٹے " ( کی بہت بہت مبارکباد ) ؟"ہو- اللہ تعالٰی اس کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
محترم مرزا بھائی
سچی سچی باتیں اور ہوا کے گھوڑے پہ سوار ۔۔۔۔۔
دیکھیں آپ کی " مبارکباد " ہوا کے زور پہ جانے کہاں جا پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

کاشفی

محفلین
آج ہمارے طلحہ جانی کو اس دنیا میں ایک ماہ ہو گیا ہے
اور
اسی خوشی میں اراکین محفل کی طرف سے
چند ایک دعائیہ کلمات
مقدس، تیمور بھائی اور طلحہ جانی کے نام
ڈھیروں ڈھیر مبارکباد کے ساتھ
graphics-floaties-hearts-976845.gif

:)
بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ رب العزت طلحہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
 

مقدس

لائبریرین
سعود بھائی آپ کی وجہ سے آج پھر یہ سب دیکھنا اوور پڑھنا بہت اچھااا لگا۔۔۔ لو یو آل
 
تین کا تو ہونے دیں بھائی۔۔۔۔ ویسے بقول میری ساس کے یہ پڑھا لکھا بچہ ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ارے واہ مقدس کتنے پیارے پیارے دعائیہ کلمات سے نوازا گیا ہے طلحہ کو ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
 
Top