مقدس
لائبریرین
نہیں بھائی کچن میں جا کر پیاز گنتا ہے
نہیں بھائی کچن میں جا کر پیاز گنتا ہے
لطف تو تب آتا ہے جب ڈیلی موشن اور یو ٹیوب دونوں پر موجود ویڈیوز دیکھے جائیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ دونوں پر ایک ہی مواد موجود ہے۔سعود بھائی آپ کی وجہ سے آج پھر یہ سب دیکھنا اوور پڑھنا بہت اچھااا لگا۔۔۔ لو یو آل
ہاہاہاہاہاہاہا بالکل میں نے بھی ڈبل ویڈیوز دیکھی ہیںلطف تو تب آتا ہے جب ڈیلی موشن اور یو ٹیوب دونوں پر موجود ویڈیوز دیکھے جائیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ دونوں پر ایک ہی مواد موجود ہے۔
ہمیں اندازہ تھا، تبھی ذکر کیا بچو جی۔ہاہاہاہاہاہاہا بالکل میں نے بھی ڈبل ویڈیوز دیکھی ہیں
ہمیں اندازہ تھا، تبھی ذکر کیا بچو جی۔
ابھی ابھی طلحہ کو اٹھا کر بیٹھی تھی ۔۔۔ رات کے ساڑھے تین بج رہے ہیں اور میری آنکھوں سے مسلسل آنسو بہے جا رہے ہیں۔۔۔
جو حکم بٹیا رانی کا۔ آپ چاہیں تو فی الحال اردو محفل کے اکیاون ہیرو کی لڑی پڑھ لیں یا پھر چلبلی تحریر درکار ہے تو پھر ظفری بھائی کی تحریر چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ملاحظہ فرما لیں۔ابن سعید سعود بھائی!! آپ کی وجہ سے اتنا خوبصورت دھاگا نظروں سے گزرا ہے۔ اب ایسا ہے کہ گاہے بگاہے اس طرح کے اچھے اور چلبلے دھاگے کسی نہ کسی صورت ہماری نظروں سے گزرتے رہنے چاہیئں..
جی ضرور سعود بھائی!!جو حکم بٹیا رانی کا۔ آپ چاہیں تو فی الحال اردو محفل کے اکیاون ہیرو کی لڑی پڑھ لیں یا پھر چلبلی تحریر درکار ہے تو پھر ظفری بھائی کی تحریر چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ملاحظہ فرما لیں۔
پانچ سال کے ہو گئے طلحہ میاں ماشاءاللہ