خوبصورت ہے..
نبیل بھائی جو ترجمہ آپ نے پیش کیا ہے وہ درست نہیں ہے، شاید مترجم نے ردیف وقافیہ ملانے کی کوشش کی ہے اور اس چکر میں ترجمہ خراب کردیا ہے...
اس کے علاوہ آخری شعر کا آپ نے تذکرہ ہی نہیں کیا:
[ARABIC]جئت شرفت المدينة
مرحباً يا خير داع[/ARABIC]
مزید برآں '' ناشید '' نہیں '' نشید '' ہوتا ہے اور نشید کی جمع '' اناشید '' ہوتا ہے..