اللہ بچائے ایسے طوطوں سےخیال رہے کہیں کسی طوطے کی نظر آپ پر تو نہیں،خیر ہمارے کبوتر تو ویسے بھی جاسوس تھے،پر پردیسی طوطے ایسے خطرناک جاسوس ہوں گے سوچا نہ تھا۔سُپرسمائلس
ازرائے تفنن
اللہ بچائے ایسے طوطوں سے
ارادے تو بہت نیک ہیں لیکن طوطے کے شر سے پناہ مانگتے رہنا چاہیے ۔۔۔۔۔آپ کے ارادے خطرناک لگ رہے ہیں بھیا جی؟ سُپرسمائلس
ہاں یہ تو ہے،کیونکہ اب ہرجگہ تو ایسی "مظلومی" پولیس تو ملنے سے رہی۔ارادے تو بہت نیک ہیں لیکن طوطے کے شر سے پناہ مانگتے رہنا چاہیے ۔۔۔۔۔
جی طوطا زیادہ نہیں تو کم از کم ایک "پانجا" تو لگوا ہی سکتا ہے ۔۔۔۔ہاں یہ تو ہے،کیونکہ اب ہرجگہ تو ایسی "مظلومی" پولیس تو ملنے سے رہی۔
ھاھاھا،سُپرسمائلس،ویسے اس رُخ پر تو سوچا ہی نہیں،کسی کو پھینٹی لگوانی ہو تو اُسے ایک طوطا گفٹ کردیا جائے۔پھر طوطے سے من مرضی بُلوا کر دھلائی سے لطف اندوز ہوجاسکتا ہے۔جی طوطا زیادہ نہیں تو کم از کم ایک "پانجا" تو لگوا ہی سکتا ہے ۔۔۔۔
کیا پتا امرود سے کیڑا نکلنے کا بدلہ ہی لے لے
انہیں یہ بھی بتانا چاہیے کہ تھا طوطا دراصل کس نے پالا تھا خاتون نے یا حضرت نے؟
ویسے طوطے کو بھی سلام ہے!
امکان تو یہی لگ رہا ہے کہ حضرت نے پالا ہوگا،کیونکہ اکثر حضرات ہی اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کے شوقین پائے جاتے ہیں۔
یہ مخبر طوطا کویت کی سیکیورٹی ایجنسی کے حوالہ کیا جائے
یعنی آپ کے خیال میں یہ معاملہ حمیرا عدنان بہن کے سپرد کیا جائے؟اجی بھیا،تو آپ کا خیال ہے کہ کویت کی سیکیورٹی ایجنسی میاں بیوی کے گھریلو جھگڑے سلجھاتی رہیں؟ وہ کیا محلے کی سمجھدار والی "بے بے" ہیں؟ سُپرسمائلس
ازرائے تفنن
یعنی آپ کے خیال میں یہ معاملہ حمیرا عدنان بہن کے سپرد کیا جائے؟
اصل میں ہم کویت کی ایک ہی سمجھدار خاتون کو جانتے ہیں.کک کک کیا؟ بھیا سمجھدار تک تو بات ٹھیک تھی کہ اس پر آپو متفق ہوجائیں گی پر "بے بے" ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رحم کرے خیر نہیں لگ رہی مجھے۔سُپرسمائلس
دفاعی حکمت عملی تیار کرلیں کسی بھی سرجیکل سٹرائیک ہوسکتی ہے
اصل میں ہم کویت کی ایک ہی سمجھدار خاتون کو جانتے ہیں.
آپ کا اشارہ کہیں شادی کی طرف تو نہیں ؟؟؟امکان تو یہی لگ رہا ہے کہ حضرت نے پالا ہوگا،کیونکہ اکثر حضرات ہی اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کے شوقین پائے جاتے ہیں۔