تبھی رات بجلیاں کڑکتی گرتی رہیں ہیں
ان میں سے کوئی رشتہ ڈھونڈ لیں اب تو جوانی بھی جانے کو ہے
فرض کیا جائے ۔، یہ ایسا ہجوم اپنے پاکستان کے ساحل ِسمندر پے ہوتا ، اپنے اپنے قومی لباس میں سب بیٹھے پکنک منا رہے ہوتے ،فیملی کے ساتھ سب گیٹ ٹو گیڈر۔ ۔ ۔
تو منظر کچھ یوں ہوتا ۔۔ سب اپنی اپنی کو چھوڑ کر ، کسی دوسری کو دیکھنے میں لگے ہوتے ۔۔یہ عورت جو اپنا بچہ شوہر کے اوپر لاد رہی ہے ۔ پاکستانی بیوی،، اپنے شوہر سے ۔۔
تم آرام کرنے نہیں آئے یہاں ، یہ پکڑو ذرا منے کو ، میں گھوم پھر کے آتی ہوں ، دیکھوں تو کوئی جان پہچان والی فیملی ہی نظر آجائے
اور وہ مرد جو ایک ساتھ بیٹھے ہیں ، ایک بولتا ،، ! یار وہ لڑکی دیکھ رہے ہو نیلے سوٹ والی اُسے میں نے پہلے بھی ساحل ِ سمندر پے کئی بار دیکھا ہے ہر بار نئا لڑکا ہوتا ہے اسکے ساتھ
دوسرا یہ سنتے ہی اٹھُ کر جانے کو پر تولنے لگتا کہ ذرا آس پاس سے جاکر جائزہ لوں ، کہیں مجھے بھی ضرورت پڑ جائے ٹرائے مارنے میں کیا جاتا ہے
بھیا یہ مت بھولئیے کہ آپکا نمبر ابھی بھی کہیں لکھا ہوا پڑا ہے میرے پاس بھابھی کو بتادوں تو آپکی جان کے لالے پڑجانے ہیں ،
میں کرتی ہوں فون اور میری بات ذرا بھابھی سے کروائیے ۔
لائیو تبصرہ جاری رہے۔ ویسے یہاں مرد کم اور خواتین زیادہ کیوں ہیں؟
میں نے کام بنانے کو کہا ہے بنے بنائے کام بگاڑنے کو تو نہیں کہا ہے۔
بوچھی آپ دھوپ سینکنے کی بات کر رہی ہیں۔ لیکن اس تھریڈ پر تو روٹیاں بھی سینکی جا سکتی ہیں۔
جی سخنور ، یہ تو اچھی خبر ہےکہ تھریڈ میں روٹیاں بھی سینکی جاسکتیں ہیں ۔ اچھا ہے ناں پاکستان میں نا بجلی ملتی ہے نا گیس ، تو آپ لوگ اپنی روٹیاں یہاں سے سینک کے لے جایا کریں ،، بلکے سالن بھی گرم کرلے جایا کریں
بھیجتا ہوں تمہیں اسی ساحل پر، ذرا ٹھہرو۔