میں ایک دفعہ رات کو عید کے پہلے دن ساحل پر گیا تھا لیکن وہاں تو تقریبا حجاب والیاں تھی یہ ساحل اچھا ہے ( ناز پری سے بچ کر )
حجاب والیو ں کے کیا کام ہے بھلا ساحل پے ۔ گھر میں بیٹھیں حجاب لے کر ، ساحل پے کیا کام انکا ۔
میں ایک دفعہ رات کو عید کے پہلے دن ساحل پر گیا تھا لیکن وہاں تو تقریبا حجاب والیاں تھی یہ ساحل اچھا ہے ( ناز پری سے بچ کر )
یہاں پر لا کر گرم کرنے کی کیا ضرورت ہے، یہیں سے ہی کیوں نہ گرما گرم لے جایا کریں۔
کتنی دیر ٹھہرنا پڑے گا
حجاب والیو ں کے کیا کام ہے بھلا ساحل پے ۔ گھر میں بیٹھیں حجاب لے کر ، ساحل پے کیا کام انکا ۔
کتنی دیر ٹھہرنا پڑے گا
وہ تو ٹھیک ہے پر آپکو یہاں سالن ، روٹی نظر آرہی ہے کیا
کیوں باجو حجاب والیوں کا دل نہیں ہوتا کیا؟ ان کا بھی دل چاہتا ہے ناں کہ سمندر کنارے گھومیں پھریں۔
وہ کئی ایک اراکین بات کر رہے تھے ناں روٹیاں اور سالن گرم کرنے کی تو میں نے سوچا میں کہاں اٹھا کر لاتا پھروں گا، ان کے ساتھ ہی شریک ہو جاؤں گا۔
میں بھی تو یہی چاہ رہا تھا کہ کون یہاں سے اٹھا کر لے جانے کی زحمت کرئے جب وہاں پکی پکائی مل جائے گی۔
ایک تو ان کو دیکھو جب ان سے بات کرو تو ناز کا کہہ کر ڈراتے ہیں اور ناز سے بات کرو تو وہ شمشاد بھائی ، باجو آپی اور سعود بھائی کا کہہ کر ڈراتی ہے میں ہی رہ گیا ہوں کیابس اتنی دیر کہ میں ناز سے مشورہ کر لوں۔
کیا یہاں میں کم حبشی دیکھتا ہوں جو ساحل پر بھی جا کر دیکھوںیہاں تو جتنے گھنٹے بھی ٹھہراؤ ، کم ہی پڑے گا
میرا دل ہے آپکو اُس ساحل پے بھیجا جائے جہاں صرف حبشی ہی حبشی دھوپ سینک رہے ہوتے ہیں ۔ ۔
کیا بات ہے آپ اور خرم دونوں خاموش کیوں ہوگئے ہیں لگتا ہے خرم کو حبشی ساحل سمندر کا آئیڈیا پسند نہیں آیا
اور آپ مفت کے سالن روٹی کو لے کر چپ ُ ہوگئے ہیں کہ کچھ اور سوچ رہے ہیں
سوچ لیں یہاں کے لنگر میں ہوسکتا ہے چنے کی دال بٹ رہی ہو یا بینگن کا بھرتہ ۔
تو پھر آپ کیا دیکھنا چاہ رہے ہو ؟کیا یہاں میں کم حبشی دیکھتا ہوں جو ساحل پر بھی جا کر دیکھوں
ہو ہی نہیں سکتا کہ اس قسم کے ساحل پر چنے کی دال بٹ رہی ہو یا بینگن کا بھرتہ۔
وہ تو ویسے ہی دوکان پے آتے جاتے دیدار ہوجاتا ہوگا ناں ۔۔ ساحل سمندر پے انکو دھوپ سینکتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا ۔۔ا
آپی یہاں روز ہی دو تین کا دیدار ہوتا ہے مجھے
ایک تو ان کو دیکھو جب ان سے بات کرو تو ناز کا کہہ کر ڈراتے ہیں اور ناز سے بات کرو تو وہ شمشاد بھائی ، باجو آپی اور سعود بھائی کا کہہ کر ڈراتی ہے میں ہی رہ گیا ہوں کیا
آ
آپکے خیال میں کیا کیا بٹ رہا ہوگا چنے کی دال بینکن بھرتہ چھوڑ کے ؟
وہاں پر تو وائیٹ میٹ ہی ہو گا ہر طرف۔ کالے بینگنوں کو کون پوچھے گا۔