طوفان(پیٹ)

تیشہ

محفلین
اللہ اکبر، وہاں پر اتنی سردی اور یہاں رات کو بھی نلکے میں پانی اتنا گرم آتا ہے کہ چولہے پر پکائے بغیر چائے بنا لیں۔ لُو جو چل رہی ہے وہ اس کے علاوہ ہے۔

01fear.gif

آج موسم بہت خطرناک خراب رہا تھا ابھی بھی بدستور ہے ۔۔ مجھے سردی سے تھرتھری لگ گئی دو لحاف اوڑھ کے بھی سردی سے دانت بجے ۔۔
festive.gif

پھر دس منٹ کے لئے ہیٹینگ آن کی ۔ ۔
شام آنکھ لگا لی تھی ۔۔ اب آدھی رات ہورہی ہے الو کے جیسے جاگ رہی ہوں نیند ہی نہیں آرہی
innocent.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی مجھے تھوڑی دیر کے لیے باہر جانا پڑا ہے۔ درجہ حرارت 47 ہے۔ دس منٹ میں ہی حشر نشر ہو گیا ہے۔
 
Top