میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ برطانیہ میں ایسے مسلمان ضرور موجود ہیں جو اس طرح کی دہشتگردی کر سکیں۔ دوسری طرف پولیس وغیرہ ایسے جرائم کئی دفعہ بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔
پاکستانی بھائی مجھے تو یہ آرٹیکل بہت مزے کی چیز لگی ہے۔ بیروت کو ملک کہنا، دنیا میں انیسویں صدی تک مسلمانوںکا غلبہ اور اسی انیسویں صدی میں جنگیں تلواروں، نیزوں اور بھالوں سے لڑی جانا۔۔۔